❣ DIKhan: The land of beautiful people ❣ DI Khan is the land of beautiful people.
By this page we would uncover culture, art, heritage, rituals, politics and other inputs by our community.
02/09/2019
Islamabadians: Metro should be extended further
Karachites: We wish to see our industries fully functional asap
Lahorees: When is the Orange Line opening for public?
Peshorees: BRT should start ASAP
Quettawal: We want equal rights at National level
GBians: We have to maintain the top rank in literacy
We Derawaal:
علی امین دے مچھاں بہوں سوہنڑے ہن
02/05/2019
حیرت ہے ہم اس چیز پر شاداں اور منتخب نمائندوں کے مشکور ہیں جو انتہائی بنیادی ضروریات میں آتی ہیں۔ اپنے ووٹ کی اہمیت کے مطابق ہم مطالبہ کرنا سیکھ لیں تو چند بلب لگانے پر شکریہ سرکار کے نعرے نہیں لگائیں گے۔
اپنا آپ پہچان کر جیو
29/04/2019
-Hakla
28/04/2019
مہذب اقوام میں سیاست شعوراور اجتماع کا سبب بنتی
لیکن یہاں
Devide & Rule
کب سے چل رہا کب تک چلے گا
28/04/2019
گلی محلے کے ڈیرہ وال کے حصے میں صرف "آوے آوے ، جیوے جیوے' کے نعرےآئے
28/04/2019
پچھلے پچاس سالوں میں
مفتی محمود،عطا اللہ میانخیل،عنایت اللہ گنڈاپور،مخدوم،علیزئی اوردیگرنے اپنی اولاد میں سیاست کو دوام بخشا
28/04/2019
سبھی مسیحائی کے دعویدار
ڈیرہ پھر بھی لاچار
سیاسی وسیلے چھوڑ کےخود آگے بڑھنا سیکھیں
05/03/2018
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی طور پر نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا - اعتراضات ایک مہینے کے اندر اندرجمع کرائے جاسکتے ہیں -
10/02/2018
Update
08/02/2018
لگتا ھے ساری دہشت گردی موٹر سائیکل پر پابندی لگانے کے لیے ہوتی ھے. اور ہماری پولیس کے پاس بھی اس کی علاوہ کوئی حل نہیں.
Be the first to know and let us send you an email when Mitha Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.