Zangi Marketing

  • Home
  • Zangi Marketing

Zangi Marketing Invest smart ,grow faster | Zangi Marketing's profitable solutions for your business ♥️

03/09/2024

بزنس پڑھ کر سیکھا جاتا ہے یا کرکے

01/09/2024

Zangi Marketing 💪😎

شکریہ ہیڈ کواٹر نوجوان پولو کلپ تورکہو رائیں و حسین زرین چارویلو ہماری عزت افزائی کا انشاللہ اگر اللہ نے موقع دیا تو ہم ...
29/08/2024

شکریہ ہیڈ کواٹر نوجوان پولو کلپ تورکہو رائیں و حسین زرین چارویلو
ہماری عزت افزائی کا انشاللہ اگر اللہ نے موقع دیا تو ہم ہر میدان میں آپ کے شانہ بشانہ ہونگے میری طرف سے معززین علاقہ منتظمین پولو کلپ تورکہو رائیں کا شکریہ خصوصاً جناب حسین زرین چارویلو کا جنھوں نے تین دھائیوں سے مخدوش کھیلوں کا بادشاہ اور بادشاہوں کے کھیل پولو کو دوبارہ ذندہ کیا انشاللہ انے والے دنوں میں پولو تورکہو کے مختلف دہیات میں پھیلے گا اور اس کے لئے ہمیں جو تعاون کرنا پڑے دریع نہیں کرینگے
شکریہ


Chitraltimes Pride Of Chitral Chitral Updates

16/08/2024

Job is a wrong idea

زنگی مارکیٹنگ کے سی ای او نورالدیں زنگی چترال پریڈ گراونڈ میں فاینل میچ کے دوران بطور مہمان  خاص شریک رہے مین اف دے میچ ...
15/08/2024

زنگی مارکیٹنگ کے سی ای او نورالدیں زنگی چترال پریڈ گراونڈ میں فاینل میچ کے دوران بطور مہمان خاص شریک رہے مین اف دے میچ کو ٹرافی حوالہ کی اچھے پرفامنس پیش کرنے پر نقد انعامات سے نوازا
موصوف کیساتھ ڈپٹی کمشنر چترال اور دیگر انتظامیہ کے افسراں بھی اسٹیج پر موجود تھے

ممتاز کاروباری شخصیت اور ایپل کمپنی کے چیئرمین، ارب پتی اسٹیو جابز، 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث انتقال کر گ...
05/08/2024

ممتاز کاروباری شخصیت اور ایپل کمپنی کے چیئرمین، ارب پتی اسٹیو جابز، 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ انہوں نے 7 ارب ڈالر کی دولت چھوڑی۔

🎗 اور یہ ہیں ان کے چند آخری الفاظ:

"میری موجودہ حالت سے، میری زندگی کامیابی کا جوہر نظر آتی ہے، لیکن مجھے اپنے پاس موجود چیزوں سے زیادہ خوشی محسوس نہیں ہوتی۔ آخر میں، دولت محض ایک عدد بن گئی ہے یا ایسی چیز جس کی میں عادت ڈال چکا ہوں۔
اس لمحے، جب میں اپنے بستر پر لیٹا ہوں، بیمار ہوں اور اپنی زندگی کی فلم یاد کر رہا ہوں، مجھے احساس ہوتا ہے کہ میری ساری شہرت اور دولت موت کے سامنے بے معنی ہیں۔
آپ کسی کو گاڑی چلانے کے لیے، یا نوکر کو آپ کے کام کرنے کے لیے، یا قائدین کو آپ کے کاروبار کو چلانے اور مزید پیسہ اور شہرت حاصل کرنے کے لیے کرائے پر لے سکتے ہیں۔
لیکن - یقیناً - آپ کسی کو بھی، کسی قیمت پر بھی، اپنے درد یا بیماری کو برداشت کرنے کے لیے کرائے پر نہیں لے سکتے۔
انسان جتنی بھی مادی چیزیں چاہے، حاصل کر سکتا ہے، لیکن ایک چیز جو کھو جانے پر کبھی واپس نہیں ملتی وہ ہے "زندگی"۔
جیسے جیسے ہم عمر میں بڑے ہوتے جاتے ہیں، ہم زیادہ سمجھدار ہوتے جاتے ہیں، اور ہمیں احساس ہوتا ہے کہ چاہے گھڑی کی قیمت 30 ڈالر ہو یا 3000 ڈالر، دونوں ایک ہی وقت دکھاتی ہیں۔
اور ہمیں احساس ہوتا ہے کہ چاہے ہم 30 ڈالر کی یا 500 ڈالر کی بٹوے میں پیسے رکھیں، رقم وہی رہتی ہے۔
اور چاہے ہم 150,000 ڈالر کی گاڑی چلائیں یا 15,000 ڈالر کی، راستہ اور فاصلہ وہی رہتا ہے، اور ہم آخرکار ایک ہی منزل پر پہنچتے ہیں۔
چاہے ہم 300 مربع میٹر کے گھر میں رہتے ہوں یا 3000 مربع میٹر کے، تنہائی وہی رہتی ہے۔ اور ہم چند میٹر سے زیادہ جگہ پر نہیں سوتے۔
آپ کی حقیقی اندرونی خوشی مادی چیزوں سے نہیں آتی جو آپ کے پاس ہیں۔ چاہے آپ پہلی جماعت میں سفر کریں، یا اقتصادی کلاس میں، اگر جہاز گر جائے تو سب گر جاتے ہیں۔
لہذا، میں امید کرتا ہوں کہ آپ سمجھیں کہ جب آپ کی زندگی میں ایک اعلیٰ مقصد ہو، اور آپ نے دوسروں کو خوش کیا ہو، تو یہی حقیقی خوشی ہے!
🎗 اور چند حقائق ہیں جن پر ہمیں دھیان دینا چاہئے: -

1. 🔹️اپنے بچوں کو امیر ہونا نہ سکھائیں۔ انہیں خوش ہونا سکھائیں۔ - تاکہ جب وہ بڑے ہوں تو انہیں چیزوں کی قیمت معلوم ہو، نہ کہ قیمت۔
2. 🔹️اپنا کھانا دوا کی طرح کھائیں، ورنہ آپ کو دوا کو کھانے کی طرح کھانا پڑے گا۔
3.🔹️ اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو۔ اور سایہ میں بیٹھو...
اپنے آپ اور اپنے ارد گرد کے لوگوں پر خرچ کرنے میں بخل نہ کرو۔
کیونکہ پیسہ ہمیں جینے کے لیے دیا گیا ہے، نہ کہ پیسے کے لیے جینا۔
4. 🔹️"ان لوگوں سے محبت کرو جنہیں اللہ نے تمہارے پاس بھیجا ہے، اور ان کے ساتھ احسان کرو، ایک دن آپ کو ایک دوسرے کی ضرورت ہوگی۔"
5. 🔹️ا�

03/08/2024

چترال میں حالیہ تباہ کن سیلاب کیوجہ سے لوگ بے گھر ہوکر آسمان تلے ذندگی گزارنے پر مجبور ہیں کھڑی فصلیں مال مویشی گھر بار سیلاب کی نذر ہوکر انتہائی مشکل حالات میں ذندگی گزارنے پر مجبور ہیں اہل ثروت حضرات سے اپنی مال سے مدد کی اپیل ہے ان حالات میں آزمائش صرف انہی کا نہیں جن پر آفت آئی ہے ان سے بڑھکر یہ ہماری ایمانی حمیت اور انسانی ہمدردی کی آزمائش ہے امید ہے ہم مسلکی اور علاقائی تعصب سے بالاتر ہوکر اپنی بہن بھائیوں کا ساتھ دینگے شکریہ


25/07/2024

پشاور صدر بازار میں ایک بچہ اپنے ٹھیلے بان بابا کیساتھ انکی کاروبار میں ہاتھ بٹاتے اور پاپا سے محبت کی خوبصورت عکس

23/07/2024

Address


1720 – 0XX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zangi Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share