Raza CV Maker

  • Home
  • Raza CV Maker

Raza CV Maker ATS CV - Gulf CV - LinkedIn Optimization - Cover Letter - Freshers CV
WhatsApp: +92 3410034424

🇵🇰 Looking for a Job?Need a professional CV for your next job application?We create modern, ATS-friendly CVs for fresher...
11/08/2026

🇵🇰 Looking for a Job?

Need a professional CV for your next job application?

We create modern, ATS-friendly CVs for freshers and experienced professionals.

📄 Professional CV
📄 Pakistan & Gulf Job CVs
📄 Freshers & Experienced

📲 WhatsApp: 0341 0034424

Send us your old CV or details, and we’ll take care of the rest.

🇦🇪 Looking for a Job in the UAE?Make a strong first impression with a Professional ATS-Friendly CV designed for UAE job ...
11/08/2026

🇦🇪 Looking for a Job in the UAE?

Make a strong first impression with a Professional ATS-Friendly CV designed for UAE job applications.

📄 Professional & Modern CV
✅ ATS-Friendly Format
✅ UAE Job Market Focused
✅ Freshers & Experienced Professionals
✅ Suitable for All Industries

📍 Dubai | Abu Dhabi | Sharjah | Across UAE

📲 WhatsApp: +92 341 0034424
Get your CV ready for your next job opportunity!

25/07/2026

Raza CV Maker

11/07/2026

کام ایسا ہو کہ کلائنٹ خود آپ کے کام کی تعریف کرے
بھائی کو erupepas CV بنا کر دی ہے بہترین قسم کی سی وی بنائی ہے بھائی کے ایکسپرینس کو باقی سب چیزوں کو بھی بہترین طریقے سے مینیج کرکے ایڈ کیا ہے
اگر آپ بھی یورپ پاس یا اے ٹی ایس سی وی بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی میسج کریں آپ کا بھائی حاضر ہے
Raza CV Maker
0341 0034424

اگر آپ کو کچھ بھی شک ہو کہ فراڈ سکیم وغیرہ ہو سکتا ہے تو آپ ایک بار بات تو کرکے دیکھ لیں بات کرنے سے کیا ہو جائے گا میں ...
02/07/2026

اگر آپ کو کچھ بھی شک ہو کہ فراڈ سکیم وغیرہ ہو سکتا ہے تو آپ ایک بار بات تو کرکے دیکھ لیں بات کرنے سے کیا ہو جائے گا میں تب تک بندے کو نہی چھوڑتا جب تک وہ میرے کام سے مطمئن نا ہو جائے جیسے ان بھائی صاحب کو سی وی بنا کر چار پانچ پر ایڈیٹنگ کروائی پھر ان کے ریمارکس حاضر ہوں کہ very good service یہ میرے کام کا منہ بولتا ثبوت ہے
Raza CV Maker
Professional CV & Cover Letter & Documents
03410034424

بھائی سعودیہ میں کام کرتے ہیں شروع سے ہی ٹینشن تھی کہ یار لوگوں کو پیسے دیئے ہیں سی وی بنوانے کے لئے سکیم کردیتے ہیں میں...
02/07/2026

بھائی سعودیہ میں کام کرتے ہیں شروع سے ہی ٹینشن تھی کہ یار لوگوں کو پیسے دیئے ہیں سی وی بنوانے کے لئے سکیم کردیتے ہیں میں نے کہا بھائی پہلے اچھا کام پھر پیسے
بھائی مطمین ہوئے سی وی بنوائی کہا کہ Ats ہی ہونی چاہیے میں نے کہا بھائی بے فکر ہو جائیں
اب جب سی وی بنا کر ان کو Ats score چیک کروا دیئے ہیں بھایی کو

Raza CV Maker
Professional CV & Cover Letter & Documents
03410034424

اگر آپ کے دوستوں یا جاننے والوں میں کسی کو CV یا Documents کی ضرورت ہو تو میرا نمبر شیئر کردیں۔
شکریہ

یہ بھائی سعودی عرب میں کام کرتے ہیں کچھ عرصہ پہلے ان کی CV بنائی تھی ہم نے  اور اللہ کا کرم، اسی CV سے ان کی جاب لگ گئی۔...
26/06/2026

یہ بھائی سعودی عرب میں کام کرتے ہیں کچھ عرصہ پہلے ان کی CV بنائی تھی ہم نے اور اللہ کا کرم، اسی CV سے ان کی جاب لگ گئی۔ 🙏
آج وہی بھائی واپس آئے اس بار اپنے دوست کی CV بنوانے کے لیے یہی تو ہے ہمارے کام کا اصل صلہ۔ 😊
کلائنٹ کا ردِعمل جب CV دیکھی؟
"Excellent" ✅
آپ کی CV بھی بنوانی ہے؟
ہم بناتے ہیں:

📄 Professional CV / Resume
🇸🇦 Gulf Market CV Design
✏️ CV Update & Editing
📁 Documents Preparation

آج ہی CV بنوائیں اور اپنا خواب پورا کریں۔

📞 0341 0034424

Raza CV Maker | Documents Raza CV Maker

یہ بھائی سعودی عرب سے میں کام کرتے ہیں انہوں نے میرے سے safety officer کی CV بنوائی تھی جب سے بنا کر دی ہے تب سے تین چار...
07/06/2026

یہ بھائی سعودی عرب سے میں کام کرتے ہیں انہوں نے میرے سے safety officer کی CV بنوائی تھی
جب سے بنا کر دی ہے تب سے تین چار بار تبدیلیاں کروا چکے ہیں آج رات پھر ان کا میسج آیا ہوا تھا بھائی یہ کرنا ہے میں نے کہا حاضر بھائی کل آپ کو تبدیل شدہ سی وی مل جائے گی ابھی یہ کام کرکے بھائی کو بھیج دیا ہے

اگر آپ CV بنوانا چاہتے ہیں یا کور لیٹر سرٹیفیکیٹ لیٹر وغیرہ یا کوئی ڈاکومنٹ یا کسی ڈاکومنٹس میں ایڈیٹنگ کروانی ہو تو مجھے میسج کردیں میں آپ کو اچھا کام کرکے دوں گا

Raza CV Maker | Documents Maker
Whatsapp: 0341 0034424

اگر آپ اس چینل میں آنے والی کسی بھی گلف جاب کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو واٹسپ پر رابطہ کریں۔میں آپ کو اپلائی کرنے کا ...
28/05/2026

اگر آپ اس چینل میں آنے والی کسی بھی گلف جاب کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو واٹسپ پر رابطہ کریں۔
میں آپ کو اپلائی کرنے کا طریقہ اور ضروری ڈاکومنٹس کے بارے میں گائیڈ کروں گا۔ ✅

📌 یہ گائیڈنس بالکل فری ہے۔
بس دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤍

Raza CV Maker
📲 واٹسپ: 03410034424

🔗 چینل:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7xkF04IBhA4iM52r0a

26/05/2026

‏مکہ مکرمہ میں اس وقت درجہ حرارت 40 سے بھی زیادہ ھے لیکن یہاں عرفات میں اسے 28 پر لایا گیا ھے دنیا کی بہترین تکنیک کا استعمال کیا گیا ھے جبلِ رحمت کے پاس حقیقی طور پر موسم ٹھنڈا ھے

Address


75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza CV Maker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza CV Maker:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share