Basics in Business

  • Home
  • Basics in Business

Basics in Business Its about Business tricks. basics ideas of the business people can learn that how to start business

25/09/2023

‏کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت سی مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔

کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-

1 : fast.com‎

اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔

2 : screenshot.guru‎

کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے۔

3 : reverse.photos‎

کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ
کو شو ہو جائیں گے۔

4 : copychar.cc‎

اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں۔

5 : awwwolframalpha.com‎

جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ
لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔

6 : videos.pexels.com‎

انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے
اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

7 : remove.bg‎

بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے
بیک راؤنڈ ری موو کریں۔

8 : fonts.google.com‎

فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں
بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

9 : urdufonts.net/fonts‎

اردو کے مشہور و معروف
تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ۔

10 : calligraphr.com‎

اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔

11 : namechk.com‎

سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.

12 : mathsolver.microsoft.com‎

الجبرا، کیلکولس مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔

13 : buffer.com‎

سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال
کریں۔

14 : psafe.com/dfndr-lab‎

کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔

How fast is your download speed? In seconds, Fast.com's simple Internet speed test will estimate your ISP speed.

‏𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐇𝐮𝐧𝐝𝐫𝐞𝐝𝐬 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦🇨🇦کینیڈا میں اس وقت سب سے بہترین اسکالرشپ آئے ہوئے ہیں جن کی سالانہ وظیفہ 50,00...
25/09/2023

‏𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐇𝐮𝐧𝐝𝐫𝐞𝐝𝐬 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦🇨🇦

کینیڈا میں اس وقت سب سے بہترین اسکالرشپ آئے ہوئے ہیں جن کی سالانہ وظیفہ 50,000 ہزار ڈالر یعنی سالانہ ایک کروڑ بیس لاکھ وظیفہ ملے گی.
ہر فیلڈ میں اسکالرشپ موجود ہیں آپ بھی اپنی قسمت آزمائیں.
اگر IELTS نہیں بھی چاہیے تو کینیڈا ایمبیسی آپ کو بغیر IELTS کے ویزا نہیں دے گا. اس لئے IELTS لازمی ہے۔

آخری تاریخ : 1 نومبر 2023

مزید آپ اس لنک میں دیکھ سکتے ہیں

vanier.gc.ca/en/home-accuei

‏انگلینڈ نے لیبر ورک ویزہ کی 226 کیٹیگریز متعارف کروادی ہیں پاکستانیوں کے لئے - آپ اس پروگرام کے تحت ایک ویبسائٹ پر جا ک...
25/09/2023

‏انگلینڈ نے لیبر ورک ویزہ کی 226 کیٹیگریز متعارف کروادی ہیں پاکستانیوں کے لئے - آپ اس پروگرام کے تحت ایک ویبسائٹ پر جا کر جاب ڈھونڈ سکتے ہیں اور پھر وہ کمپنی آپکو اس پروگرام کے تحت ویزہ سپانسر کر دے گی-
کس چیز کا انظار ہے ؟ ابھی کریں- میں نیچے ویبسائٹس اور سب لنک شئیر کرتا ہوں-

- UK Labor Visa 2023

25/09/2023

‏آن لائن ارننگ ۔ جاب ۔ ایجوکیشن ۔ ویزا ۔ سوشل میڈیا سے متعلق اس لسٹ میں آپ کو زبردست مواد ملے گا کورسز اور گائیڈز بھی ملیں گی۔ لسٹ کو فالو کرکے done کمنٹ کریں ۔ اس لسٹ میں ٹاپ کری ایٹرز ایڈ ہیں ۔لسٹ لنک 👇
https://twitter.com/shahzad_ahmed77/status/1706361582890999919?t=fRSI1qb8qJsES91VKUgurg&s=19

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basics in Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share