Muhammad Abu Yusha

  • Home
  • Muhammad Abu Yusha

Muhammad Abu Yusha Grow your business with strategic ads, eye-catching content & expert FB/Instagram marketing. 🚀 Let’s build your brand online

مسئلہ: ہر روز سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ کریں؟  کبھی بزنس کی بات، کبھی کلائنٹس، کبھی کچھ اور؟  کنفیوژن ہی کنفیوژن…حل:  Conte...
05/11/2025

مسئلہ:
ہر روز سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ کریں؟
کبھی بزنس کی بات، کبھی کلائنٹس، کبھی کچھ اور؟
کنفیوژن ہی کنفیوژن…

حل:
Content Pillars وہ بنیاد ہیں، جن پر آپ کا سوشل میڈیا کھڑا ہوتا ہے۔
اگر آپ ایک چھوٹا کاروبار چلا رہے ہیں، تو یہ چند اہم بنیادی ستون کبھی نظرانداز نہ کریں:

1. Value-based content اپنے نالج سے فائدہ دیں
2. Product/Service info جو بیچ رہے ہیں، وہ دکھائیں
3. Customer stories/testimonials مطمئن کلائنٹس کی زبانی
4. Behind the scenceان
5. Call to action لوگوں کو قدم اٹھانے کا موقع دیں

یاد رکھیں:
بےترتیب پوسٹ صرف وقت ضائع کرتی ہیں،
سوچی سمجھی حکمت عملی برینڈ بناتی ہے۔

👇
آئیے، آپ کے برینڈ کے لیے سادہ مگر مؤثر کنٹنٹ پلرز تیار کرتے ہیں۔
ابھی میسج کریں تاکہ کنفیوژن کی جگہ تسلسل لے!
















یقین کریں، کم فالورز کا مطلب یہ نہیں کہ آپ پر بھروسہ نہیں ہوتا۔  اگر آپ کا content دل سے بولے، تو وہی آپ کی پہچان اور اع...
04/11/2025

یقین کریں، کم فالورز کا مطلب یہ نہیں کہ آپ پر بھروسہ نہیں ہوتا۔
اگر آپ کا content دل سے بولے، تو وہی آپ کی پہچان اور اعتماد بن جاتا ہے۔

مسئلہ یہ ہے کہ اکثر لوگ فالورز کی تعداد پر ہی بھروسہ کر لیتے ہیں،
جبکہ اصل بات ہے آپ کا پیغام اور آپ کی لگن۔

اگر آپ نے ابھی تک اپنے کنٹنٹ کو معنی خیز نہیں بنایا،
تو وقت ہے سوچنے کا اور قدم اٹھانے کا۔

اپنے برینڈ کو اس بات کا اہل بنائیں کہ وہ کم فالورز کے باوجود
لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا سکے۔

👇 ابھی میسج کریں، ہم آپ کی مدد کریں گے
ایسے مواد کی تیاری میں جو بولے اور اعتماد بڑھائے۔










کئی کاروبار اچھی پروڈکٹ یا سروس رکھتے ہیں،  لیکن لوگ جانتے ہی نہیں۔  کیوں؟  کیونکہ وہ نظر ہی نہیں آتے۔نہ سوشل میڈیا پر م...
03/11/2025

کئی کاروبار اچھی پروڈکٹ یا سروس رکھتے ہیں،
لیکن لوگ جانتے ہی نہیں۔
کیوں؟
کیونکہ وہ نظر ہی نہیں آتے۔

نہ سوشل میڈیا پر موجودگی،
نہ برینڈ کی آواز،
نہ کوئی حکمتِ عملی۔

پھر شکایت ہوتی ہے:
سیلز نہیں ہو رہیں،
کسٹمرز نہیں آ رہے۔

اصل مسئلہ پروڈکٹ کا نہیں، پروموشن کا ہے۔
اور یہی وہ فرق ہے جو
آپ کو اور آپ کے کمپیٹیٹر کو الگ کرتا ہے۔

تو سوال یہ ہے:
کیا آپ اپنے بزنس کو آکسیجن دے رہے ہیں
یا خاموشی سے بند ہونے دے رہے ہیں؟

آج ہی میسج کریں،
اور اپنے برینڈ کو زندگی، پہچان اور ترقی دیں
ایک مؤثر مارکیٹنگ سٹریٹیجی کے ساتھ!















Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Maryasih Acih, Hafiz Mohammad Nahid Ibal, عبیداللہ کشمیری...
02/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Maryasih Acih, Hafiz Mohammad Nahid Ibal, عبیداللہ کشمیری, Jame Hossen

سوچ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا سے بزنس کیسے بڑھے؟ تو اس ویک اینڈ پر مجھے آزمائیں  بغیر کسی لمبے معاہدے کے!میں پیش کر رہا ہوں:...
31/10/2025

سوچ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا سے بزنس کیسے بڑھے؟
تو اس ویک اینڈ پر مجھے آزمائیں بغیر کسی لمبے معاہدے کے!

میں پیش کر رہا ہوں:
1 ہفتے کا مکمل مفت ٹرائل
جس میں شامل ہے:
اسمارٹ سٹریٹیجی
دلکش کریئیٹو پوسٹس
روزانہ مستقل پوسٹنگ

⚠️ یہ آفر صرف 2 افراد کے لیے ہے!

ابھی "ٹرائل" لکھ کر میسج کریں
اور دیکھیں کہ آپ کا برینڈ سوشل میڈیا پر کیسے نئی زندگی پاتا ہے!

















میرے ایک کلائنٹ مینوفیکچرر آئے جب ان سے بزنس کی معلومات لیں تو پتا چلا نہ انکا کوئی فیس بک پیج ہے اور نہ انسٹاگرام، سوشل...
30/10/2025

میرے ایک کلائنٹ مینوفیکچرر آئے جب ان سے بزنس کی معلومات لیں تو پتا چلا نہ انکا کوئی فیس بک پیج ہے اور نہ انسٹاگرام، سوشل میڈیا کا تجربہ بالکل صفر
پھر میں نے انکے لیے ایک اسٹرٹیجی بنائی۔
ایک مینوفیکچرنگ بزنس، جو سوشل میڈیا سے بالکل دور تھا۔
نہ فیس بک پیج، نہ انسٹاگرام پر موجودگی۔
اکاؤنٹ بنانا بھی ایک الگ مرحلہ تھا۔

اور دوسری طرف؟
کمپیٹیٹرز پوسٹ کر رہے تھے، کنٹینٹ چلا رہے تھے،
اور آن لائن آرڈرز حاصل کر رہے تھے۔

ہم نے کیا کیا؟
بالکل نئے سرے سے آغاز کیا:
اکاؤنٹس سیٹ اپ
برینڈنگ واضح کی
سادہ مگر مسلسل پوسٹ
ٹارگٹ مارکیٹ کے مطابق ads

نتیجہ؟
آج وہی برینڈ،
سوشل میڈیا پر نہ صرف ایکٹیو ہے بلکہ پہچانا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی سوشل میڈیا سے دور ہیں،
تو دیر نہ کریں۔
میسج کریں اور ہم شروعات وہیں سے کریں گے جہاں آپ کھڑے ہیں۔
















Welcome to J-10C Marketing  Your Digital Growth Partner! اپنے بزنس کو آن لائن کامیابی کی راہ پر ڈالنا چاہتے ہیں؟  تو آپ ...
13/09/2025

Welcome to J-10C Marketing Your Digital Growth Partner!

اپنے بزنس کو آن لائن کامیابی کی راہ پر ڈالنا چاہتے ہیں؟
تو آپ بلکل درست جگہ پر ہیں!

ہم آپ کو مہیا کرتے ہیں:
Facebook & Instagram Page Setup
Creative Post Designing
Targeted Meta Ads
Branding & Audience Strategy
Full Social Media Management

چاہے آپ کی شروعات ہو یا آپ اپنا بزنس مزید grow کرنا چاہتے ہوں ہم آپ کے ساتھ ہیں!

Have questions or want to get started?
WhatsApp پر رابطہ کریں+923700887534

👇 Valuable content اور marketing tips کے لیے ہمیں فالو کریں!

ایڈ چلانا آسان ہے، لیکن رزلٹ نکالنا ایک فن ہے!  فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے لیے مخصوص علاقے میں Awareness Campaign رن کی — کم ب...
19/06/2025

ایڈ چلانا آسان ہے، لیکن رزلٹ نکالنا ایک فن ہے!
فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے لیے مخصوص علاقے میں Awareness Campaign رن کی — کم بجٹ، زیادہ ریچ اور مؤثر امپیکٹ!

✅ Reach: 1,063
💸 Spent: Rs. 313
📉 Cost Per Result: Rs. 295

یہ صرف پیسہ لگانے سے نہیں ہوتا —
یہ ہوتا ہے سوچی سمجھی پلاننگ،
کری ایٹو ایڈ ڈیزائن
اور ٹارگٹڈ اسٹریٹیجی سے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس بھی صحیح لوگوں تک پہنچے،
تو اشتہار نہ صرف چلائیں — سمجھ کے چلائیں!
📩 Inbox open for new projects.

J-10C Marketing کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے *عید مبارک!*  اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکو...
07/06/2025

J-10C Marketing کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے *عید مبارک!*
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔
جیسے آپ کی خوشی مکمل، ویسے ہی آپ کا برانڈ بھی مکمل ہو — ہماری سروسز کے ساتھ!

ایک اور پروجیکٹ کامیابی سے مکمل! ✅  ہم نے کلائنٹ کے لیے مکمل page سیٹ اپ کیا —  بہترین گرافکس، پروفیشنل بائیو، ...
02/06/2025

ایک اور پروجیکٹ کامیابی سے مکمل! ✅
ہم نے کلائنٹ کے لیے مکمل page سیٹ اپ کیا —
بہترین گرافکس، پروفیشنل بائیو، اور دل کو چھو لینے والی ویلکم پوسٹ کے ساتھ۔

اگر آپ بھی اپنے برانڈ کے لیے آن لائن شناخت چاہتے ہیں،
تو J-10C Marketing آپ کے ساتھ ہے ہر قدم پر!

Address

Madina Plaza Near Angels Modal School Abbaspur

12200

Telephone

+923700887534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abu Yusha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Abu Yusha:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share