Chak No 46/12 L Chichawatni

  • Home
  • Chak No 46/12 L Chichawatni

Chak No 46/12 L Chichawatni چک نمبر 46/12L — چیچہ وطنی 🏡
مقامی خبریں | عوامی مسائل | ترقی | یادیں
اپنے گاؤں کی پہچان اور آواز کو اجاگر کرنے کا پلیٹ فارم۔ 🤝

انا للہ وانا الیہ راجعون بھائی عبدالرحمن اورف مانا باب جلال کا اللہ کی رضا سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
02/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون بھائی عبدالرحمن اورف مانا باب جلال کا اللہ کی رضا سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

"لگتا ہے گاؤں کی سکیورٹی کا چارج آج دونوں بھائیوں نے سنبھال لیا ہے 😂"
01/10/2026

"لگتا ہے گاؤں کی سکیورٹی کا چارج آج دونوں بھائیوں نے سنبھال لیا ہے 😂"

30/09/2026

اپ کی خدمت کے لیے ہر ٹائم گاڑی دستیاب ہے اور مناسب کرایا ہوگا یہ اپ کے اپنی گاڑی ہے

خالد پرویز — ہمارے گاؤں کے پرانے اور ماہر ٹیلر ماسٹر ❤️ہمارے گاؤں کے ہنرمند اور محنتی خالد پرویز صاحب، جن کی سلائی مشین ...
30/09/2026

خالد پرویز — ہمارے گاؤں کے پرانے اور ماہر ٹیلر ماسٹر ❤️
ہمارے گاؤں کے ہنرمند اور محنتی خالد پرویز صاحب، جن کی سلائی مشین کے ساتھ کئی نسلوں کی یادیں جڑی ہوئی ہیں۔
ایک وقت تھا جب ہم بھی اپنے کپڑے انہی سے سلائی کروایا کرتے تھے۔
وقت گزرتا گیا، فیشن بدلتے گئے، مگر خالد پرویز صاحب کا ہنر، محنت اور سادگی آج بھی گاؤں کی خوبصورت یادوں کا حصہ ہے۔
ایسے محنتی لوگوں کی کہانیاں صرف تصویروں میں نہیں، بلکہ ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ❤️

27/09/2026

مُنڈے دی ایکٹنگ ویکھ کے لگدا اے، ہُن فلم انڈسٹری نوں نواں ہیرو مل گیا! 🎬😂
تاؤ تاؤ اے 😂🤣

Big shout out to my newest top fans! 💎 محمدممتازعاجز محمدممتازعاجزDrop a comment to welcome them to our community,
27/09/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 محمدممتازعاجز محمدممتازعاجز

Drop a comment to welcome them to our community,

👉👇
27/09/2026

👉👇

حسین منظرڈوبتے سورج کے رنگ اور گاؤں کی سادگی… قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار۔ ✨شام 🌅🌾 چیک نمبر 46/12 ایل چیچہ وطنی
24/09/2026

حسین منظر
ڈوبتے سورج کے رنگ اور گاؤں کی سادگی… قدرت کا ایک خوبصورت شاہکار۔ ✨

شام 🌅🌾 چیک نمبر 46/12 ایل چیچہ وطنی

23/09/2026

یہ کل رات فائنل کبڈی میچ کدھر کی ٹیم نے جیتا کچھ معلوم؟
کبڈی ٹورنامنٹ 45/12 ایل

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Babar Jutt, CH Salman Ahmad Cheema, Muhammad Zafar Iqbal,...
23/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Babar Jutt, CH Salman Ahmad Cheema, Muhammad Zafar Iqbal, Umair Jutt, الحاج اکرم جاوید جٹ, Aurange Zaib Rana, Jhngeer Khan Khan, Nazar Pathan, Omar Umarfrooq, Wasif Ali, Azam Joyia, Shoukat Ali, Shani Jutt

Address

الہی بخش پیڑولیم (46/12l) (نزد 50 والا پل) چیچہ وط

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 46/12 L Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share