Public Point

Public Point بتوں سے تجھے امیدے خدا سے نہ امیدی
بتا تو سہی اور کافری کیا ہے🥀

09/04/2026

"Based on conversations with Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir, of Pakistan, and wherein they requested that I hold off the dest-ructive force being sent tonight to Ir-an, and subject to the Islamic Republic of Ira-n agreeing to the COMPLETE, IMMEDIATE, and SAFE OPENING of the Strait of Hormuz, I agree to suspend the bo+mbing and att-ack of Ira-n for a period of two weeks", announced US President Donald Trump

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.

08/04/2026

بریکنگ نیوز 🚨 😭 💔 10 ہزار فلسطینیوں کو یہ سزا سنا دی گئی ہے اور کل سے اس پر عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔

یہ فلسطینی جب اللہ کے پاس جائیں گے تو کہیں گے کہ ہمارے اردگرد 15 سے 20 اسلامی ممالک تھے، 50 لاکھ سے زیادہ فوجیں تھیں، دنیا میں اتنی طاقت اور دولت موجود تھی، اس سب کے باوجود ہم پانی کی پیاس اور بھوک ظلم سے مر گئے ہمیں پھانسی پے لٹکایا گیا کسی کے کان پر 10 ہزار فلسطینیوں کو یہ سزا سنا دی گئی ہے اور کل سے اس پر عمل بھی شروع ہوا ہیں😭

06/04/2026
05/04/2026

پرامن احتجاج جرم نہیں، عوام کا حق ہے مگر کراچی میں مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج، کارکنان کی گرفتاریاں اور پولیس گردی جمہوریت پر سوالیہ نشان ہے۔
عوام کی آواز دبانے سے مسائل حل نہیں ہوتے، بلکہ جمہوریت کمزور ہوتی ہے۔

02/04/2026

بنوں: تھانہ ککی کی حدود سر کلر (سی پیک )روڈ کیساتھ واقع کھیت سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی لاشوں کو شناخت کیلئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
ذرائع

31/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری بس کشتی کے ذریعے پدما دریا پار کرنے کے دوران دریا میں جاگری ، جانی نقصان کی اطلاعات۔۔ ۔

28/03/2026

تھانہ ہوید کی حدود میں پولیس گاڑی پر ف.ائ.رنگ کے نتیجے میں دلنواز خان ولد عبد القدیر سکنہ حکمزاد دردڑیز ش۔ہ۔ید جبکہ تین پولیس اہلکارڈرائیور عامر ولد اعجاز سکنہ ہوید،ضیاء اللہ خان ولد شیردل سکنہ نیکم ککی اورانعام اللہ ولد شیردراز حکیم ہوید زخ.می ہوگئے

Address

Islamabad
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share