Safa Digital Marketing Agency

  • Home
  • Safa Digital Marketing Agency

Safa Digital Marketing Agency Welcome to Safa Digital Marketing Agency! Your partner in crafting digital success stories! From social media magic to SEO sorcery,

We specialize in transforming ideas into impactful strategies that drive growth and boost your online presence.

28/03/2026
28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 انسانیت بھی شرما گئی۔ سگے بھائی نے بہن کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا دیا۔ نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔
شورکوٹ کے علاقہ بستی اسلام میں مبینہ طور پر ایک نوجوان نے اپنی ہی 19 سالہ بہن کے ساتھ سنگین ظلم کیا، جب والدین گھر پر موجود نہیں تھے۔
واقعہ سامنے آتے ہی علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اہلِ علاقہ اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ملزم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے۔
❗ سوال یہ ہے:
کیا متاثرہ لڑکی کو انصاف ملے گا؟
یا یہ کیس بھی وقت کے ساتھ دب جائے گا؟
🛑 یہ واقعہ صرف ایک گھر کا نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔
👉 اگر آپ بھی انصاف چاہتے ہیں تو یہ خبر شیئر کریں
👉 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں






28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨۔ ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔
سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند ہوں گے۔

وفاق کی پالیسی کے تحت گلگت بلتستان حکومت نے بھی 4 دن سرکاری کام کا فیصلہ کرلیا جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
حکومت گلگت بلتستان نے سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیئے ہیں۔
گلگت بلتستان میں سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند ہوں گے۔






28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨🚨 ہیرو از پاکستان! 🇵🇰🔥
ایک پاکستانی نے 2 بھارتیوں کی خطرناک سیلابی ریلے سے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر موت کے منہ سے بچا لیا۔
عمان کے علاقے برکاء میں سیلابی ریلوں کے بیچ ایک پاکستانی نوجوان نے وہ کارنامہ انجام دیا جس نے سب کو حیران کر دیا!
🌊 شدید بارشوں اور خطرناک طغیانی کے دوران، جب ہر کوئی پیچھے ہٹ رہا تھا، تب خیبرپختونخوا کے 25 سالہ شہزاد خان نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر موت کے منہ میں چھلانگ لگا دی۔
🚗 تیز بہاؤ میں پھنسی گاڑی… اندر پھنسے دو افراد… اور باہر بے بسی کا عالم…
لیکن اسی لمحے شہزاد خان امید بن کر سامنے آئے!
💥 انہوں نے پتھروں سے گاڑی کے شیشے توڑے، جان جوکھم میں ڈال کر دونوں بھارتی شہریوں کو محفوظ باہر نکالا اور انسانیت کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔
❤️ یہ ہے اصل ہیرو! نہ سرحد دیکھی، نہ قوم… صرف انسانیت کو بچایا!
📲 ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اور دنیا بھر سے لوگ اس بہادر نوجوان کو سلام پیش کر رہے ہیں۔
🔥 کیا آپ بھی اس ہیرو کو سلام پیش کریں گے؟ کمنٹ میں "Respect" لکھیں!
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.The image used is AI-generated and for illustrative purposes only.

28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان نے اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان قطر نہیں ہے۔ دنیا میں کہیں بھی اگر پاکستان کے سفارتخانے کو کوئی نقصان پہنچا تو اسکا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔






28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 راولپنڈی کے علاقہ مندرہ میں اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ دولہا دلہن کو مہنگی پڑ گئی دلہن سہاگ رات سے پہلے ہی گرفتار جبکہ دولہا موقع سے فرار۔ تھانہ مندرہ کی حدود میں دولہن نے اپنی شادی کی خوشی میں پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس پر پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھ کر دولہا اور دلہن نے دوڑ لگا دی۔ دلہن کو کچھ فاصلے پر گرفتار کر لیا گیا اور پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ جبکہ دولہا اپنی نئی نویلی دلہن کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ جبکہ دلہن کو گرفتار کر لیا گیا۔
کیا دولہا کو اپنی نئی نویلی دولہن کو اس طرح چھوڑ کر فرار ہونا چاہیے تھا۔ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ آپ کیا کہتے ہیں۔ اس حوالے سے؟؟؟






28/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پنجاب میں گزشتہ 100 دنوں میں 55 لاکھ ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ جس کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے۔ کہ ہماری حکومت عوام کی خدمت میں رات دن مصروف عمل ہے۔ اور عوام کی خدمت کے لیے بغیر کسی رشوت کے آسان پراسس متعارف کرایا ہے۔ جس کی وجہ سے شہری بغیر کسی سفارش اور رشوت کے باآسانی اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا رہے ہیں
اس طرح کی مزید انفارمیشن اور خبروں کے لیے ہمارا پیج کو فالو کریں۔






Address

Office#285, 2nd Floor, Lulu Center, Mateena Deira Dubai

000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safa Digital Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safa Digital Marketing Agency:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share