Zingatv

Zingatv Here we post Business Trends Updates from across the world. A dynamic news site in urdu.

Zingatv is Pakistani news web site committed to bring you up-to-the minute news and featured stories from around the Pakistan and all over the world.

28/08/2020

نبی پاک حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم، یہودیوں کو اسلام کی دعوت دینے کیلے تشریف لے گے، وہ 10 محرم کا دن تھا یہودیوں نے نبی پاک صلى الله عليه وآله وسلم کی خدمت میں پانی وعیرہ پیش کیا پر خود کچھ نہ لیا، معلوم کرنے پر علم ہوا کہ یہودی آج کے دن روزہ رکھتے ہیں. کیوں کہ اس روز فرون کو شکست ہوئی تھی حضرت موسی علی سلام سے اور فرون کے ظلموں سے نجات ملی تھی, تو اس پر نبی پاک صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، فرون کو حضرت موسی علی سلام سے شکست پر ہمیں زیادہ خوشی ہے۔ اور پھر نبی پاک صلى الله عليه وآله وسلم نے اپنی اُمت کو حکم دیا کہ میری اُمت اس پر 2 روزے رکھے گی 9 ، 10 یا 10 , 11 محرم کا.

آپ سے گزارش ہے کہ اس حکم کو بجا لایئں 9 ، 10 یا 10 ,11 محرم کو روزہ رکھیں نبی پاک صلى الله عليه وآله وسلم کے حکم کی تکمیل کریں، شکریہ.

14/04/2020

اس رمضان مبارک کے مہینے میں مسجد میں فرض نمازیں اور نفل نماز تراویح کا امکان نہیں۔ یہ بہت دوکھ کی بات ہے
لیکن گزشتہ سال اور اُس پہلے سال ہا سال تو رمضان مبارک میں مسجد میں عبادت ہوتی تھی
آج خود سے سوال کریں تب کیا باقاعدگی سے نمازیں اور نفل نماز تراویح پڑھتے تھے؟

آج لوگ توبہ استغفار کرتے نظر آرہے ہیں، لیکن اپنے نامہ اعمال پر نظر ثانی کرنے اور اپنے حرام کام چھوڑنے کو تیار نہیں؟

یہ 16 فربری 2013 کی خبر ہے زرداری صدر تھا کیانی آرمی چیف تھاایک پاکستانی فوجی غلطی سے سرحد پار کرکے انڈیا کی سرحد میں گی...
02/03/2019

یہ 16 فربری 2013 کی خبر ہے زرداری صدر تھا کیانی آرمی چیف تھا
ایک پاکستانی فوجی غلطی سے سرحد پار کرکے انڈیا کی سرحد میں گیا اُس پاکستانی فوجی کو انڈیا نے شہید کے کے اُس کی میت واپس کی۔........
کل ایک انڈین پاٸلٹ کو اس کے باواجود کہ وہ حملہ کرنے پاکستان آیا تھا زندہ پڑوٹوکول کے ساتھ انڈیا کو واپس کر دیا۔ (چلو واپس کرنا ہی تھا تو کم سے کم انڈیا کو اس کے
( بدلے کلبوشن کیس عالمی عدالت سے واپس لینے کا کہتے
نیوز لنک: https://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Date=20130216

22/02/2019

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zingatv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share