JNN News

Call Website Contact the business

JNN News JNN News | Official Page 📰
Latest news & updates from Pakistan, Afghanistan & around the world. 🌍
Stay Connected with JNN News.

”حرمین شریفین اور سعودی عرب کی سلامتی و تحفظ کیلئے پاکستان، سعودی قیادت اور عوام کی ضرورت کے مطابق، کسی بھی حد تک جانے ک...
19/09/2026

”حرمین شریفین اور سعودی عرب کی سلامتی و تحفظ کیلئے پاکستان، سعودی قیادت اور عوام کی ضرورت کے مطابق، کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہے۔“
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
#

19/09/2026
مجھے 26 نومبر سے بڑا ڈر لگ رہا ہے۔ طلال چوہدری کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو مارنا زیب نہیں دیتا۔ آپ پی ٹی آئی سے...
19/09/2026

مجھے 26 نومبر سے بڑا ڈر لگ رہا ہے۔ طلال چوہدری کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو مارنا زیب نہیں دیتا۔ آپ پی ٹی آئی سے مذاکرات کریں، دھمکانے کا عمل ناپسندیدہ ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
#

کوہاٹ میں دہشت گردی کے المناک واقعات پر قوم کو جواب دینے اور دہشت گردوں کے بے نقاب کرنے کی بجائے وزیر داخلہ محسن نقوی آج...
19/09/2026

کوہاٹ میں دہشت گردی کے المناک واقعات پر قوم کو جواب دینے اور دہشت گردوں کے بے نقاب کرنے کی بجائے وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی سیاسی دھرنا روکنے کے لیے پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔
عوام دہشت گردوں کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور حکومت کی ساری توجہ سیاسی مخالفین کے احتجاج کو روکنے پر مرکوز ہے۔

سیراج الحق

عمران خان کے اپنے لوگوں کو بھی ان کی صحت کا اتنا خیال نہیں ہوگا جتنا ان کا خیال رکھا جارہا ہے، محسن نقوی               #...
18/09/2026

عمران خان کے اپنے لوگوں کو بھی ان کی صحت کا اتنا خیال نہیں ہوگا جتنا ان کا خیال رکھا جارہا ہے، محسن نقوی
#

علامہ طاہر محمود اشرفی کو گزشتہ ہفتے بین المذاہب ہم آہنگی اور مفاہمت کے فروغ کے اعتراف میں دیا گیا ایوار واپس لے لیا گیا...
18/09/2026

علامہ طاہر محمود اشرفی کو گزشتہ ہفتے بین المذاہب ہم آہنگی اور مفاہمت کے فروغ کے اعتراف میں دیا گیا ایوار واپس لے لیا گیا۔

18/09/2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائن کے قریب دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد: محسن نقوی کا ...
18/09/2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: محسن نقوی کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ تعزیت

اسلام آباد: محسن نقوی کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا

اسلام آباد: دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد: خوارجیوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں، وفاقی وزیر داخلہ
#

کوہاٹ پولیس لائنز حـمـلہ کالعدم ٹی ٹی جی (گل بہادر) سے منسلک البدَر گروپ کا حـمـلے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ..     ...
18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائنز حـمـلہ
کالعدم ٹی ٹی جی (گل بہادر) سے منسلک البدَر گروپ کا حـمـلے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ..
#

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز مسجد دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی   #
18/09/2026

وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز مسجد دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
#

Address

Saudi Arabia

47311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JNN News:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share