Learning with Earning, The First Step Towards a Digital Future
18/09/2025
Social Media Marketing High-Performing Ads, the formula to take your business from the ground up to the sky in a very short time
08/09/2025
یہ LOGI Skills کے بچوں کے آج دوسرے دن کے آرڈرز ہیں،
ہماری کوشش ہوتی ہے بچوں کو پرفیشنل اور پر پریکٹیکل بنانا جائے نہ کہ انہیں زومبیز بنا بنا کر معاشرے میں بیروزگاری اور نوکری پیشہ افراد کا اضافہ کیا جائے،
اپنے بچوں کو پڑھائی کیساتھ ساتھ ہنر مند تعلیم لازمی دیں،
اگر آپ جاب کرتے ہیں تو بھی اپنے ہنر کیلئے وقت نکالے،
اور لاجی سِکل جائن کریں
04/09/2025
یہ Logi skills کے سٹوڈنٹس کیلئے پہلی بڑی کامیابی ہے، جوکہ انہوں نے اپنی پڑھائی کسیاتھ ساتھ چند دنوں کی مگر سخت محنت سے حاصل کی،
کل ایک سٹور لانچ کیا اور صرف 24 گھنٹوں میں اچھی سیل اور اچھے آرڈرز وصول کئے،
اب ان بچوں کی یہ کامیابیوں کا سلسلہ رکے گا نہیں۔۔۔
جلدی اسکی تفصیل ویڈیو بھی پوسٹ کی جائے گی❤️
19/08/2025
آج LOGI Skills کے سٹوڈنٹ کا پہلا آرڈر آیا،
آرڈر صرف 99 درہم کا ہے، اور شائد اب وہ ساری زندگی ہزاروں ڈالر یا دریم کمائے گا لیکن جو خوشی پہلے آرڈر کی ہوتی ہے وہ بہت مسحور کرتی ہیں
07/08/2025
Secure your future with
27/07/2025
Best offer for internship
LOGI Skills
26/07/2025
Social Media Marketing with
LOGI Skills
Admission Open
24/07/2025
Admission Open 👇
✔️Shopify Brand & Store Management
✔️Shopify Dropshipping
✔️Digital Marketing
✔️Social Media Management
✔️Graphic designing
✔️Ai
✔️Freelancing
22/07/2025
ہُنر مند تعلیم کے بغیر ڈگریاں صرف ایک کاغذ کا ٹُکڑا ہیں،
اپنے بچوں کو نصابی تعلیم کیساتھ ساتھ ڈیجیٹل کے ہنُر جس میں ای کامرس ،ڈیجیٹل مارکٹنگ ،گرافک ڈیزائننگ ،آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور فری لاسنگ ضرور سیکھائیں۔۔
Admission Open
21/07/2025
ہمارے اس ذہنی مفلوج معاشرے کی معاشی و شعوری ترقی ہماری ان بیٹیوں کی معاشی خود مختاری سے ہی ممکن ہے
Admission Open
19/07/2025
From the first step to the destination
Admission Open👇
Be the first to know and let us send you an email when LOGI Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.