Apna Wazirabad

  • Home
  • Apna Wazirabad

Apna Wazirabad Wazirabad was First Settled in1542 CE. In 1636 CE Wazir Hakim Illmmuddin, an Amir of Shah Jahan Cons

26/12/2025
05/12/2025

لاہور , راولپنڈی ,اسلام آباد اور ملتان کے بعد گوجرانوالہ میں بھی میٹروبس منصوبے کا آغاز


وزیرآباد واپڈا سب ڈویژن نمبر ایک کے ریکوری آفسیر محترم اسد ریاض انتقال کر گئے۔مرحوم انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت ک...
01/12/2025

وزیرآباد واپڈا سب ڈویژن نمبر ایک کے ریکوری آفسیر محترم اسد ریاض انتقال کر گئے۔
مرحوم انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک تھے۔جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

22/11/2025

وزیرآباد مین بازار – CM بیوٹیفکیشن انیشیٹو کے تحت اہم پیش رفت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے CM Beautification Initiative اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/وزیرآباد کی مؤثر قیادت میں وزیرآباد کے مرکزی بازار میں خوبصورتی اور شہری بہتری کے کام تیزی سے جاری ہیں۔
بجٹ 19 کروڑ روپے اس منصوبے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
ان میں سے 2 کروڑ روپے واپڈا کو ٹرانسفر کیے جا چکے ہیں تاکہ مین بازار میں بجلی کے کھمبوں کی شفٹنگ اور اپ گریڈیشن منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق مکمل ہو سکے۔
بازار میں:
صفائی کے خصوصی انتظامات
گلیوں اور بازار کے احاطے کی خوبصورتی
ٹریفک نظم و ضبط میں بہتری
شہریوں کے لیے بہتر عوامی سہولیات
یہ سب کام وزیرآباد کو ایک جدید، خوبصورت اور منظم شہر بنانے کے لیے جاری ہیں۔
وزیرآباد بدل رہا ہے — شہری سہولت، صفائی اور خوبصورتی ہماری ترجیح!

,03707769804
15/11/2025

,03707769804

🔥 Apparel by Usama 🔥اپنا اسٹائل اور یادیں دونوں بنوائیں 🎨🖼️👕 شرٹس | 🧢 کیپس | 👜 بیگز | 🧴 بوتلز | 🖼️ Frames — سب پر پریمیم...
10/11/2025

🔥 Apparel by Usama 🔥
اپنا اسٹائل اور یادیں دونوں بنوائیں 🎨🖼️
👕 شرٹس | 🧢 کیپس | 👜 بیگز | 🧴 بوتلز | 🖼️ Frames — سب پر پریمیم پرنٹنگ ✨
Unique Designs • High Quality Prints • Fast Service 🚀
📞 Contact us:03707769804
0370-8456911

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کے بھائی سا...
08/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
سابق ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کے بھائی
سابق ایم این اے ریٹائر جسٹس افتخار چیمہ قضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں

سابق ایم پی اے میڈیم طلعت شوکت منظور چیمہ کی وزیرآباد میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر جناب جواد حسین پیرزادہ سے مل...
04/11/2025

سابق ایم پی اے میڈیم طلعت شوکت منظور چیمہ کی وزیرآباد میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر جناب جواد حسین پیرزادہ سے ملاقات

29/10/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا مساجد کے اماموں کیلئے وظیفہ 10 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا فیصلہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسیٹھ نثار مرحوم کا پوتا سیٹھ سونا  کا بیٹا سیٹھ جاوید عرف جیدی  رضائے الہی سے ...
29/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سیٹھ نثار مرحوم کا پوتا سیٹھ سونا کا بیٹا سیٹھ جاوید عرف جیدی رضائے الہی سے وفات گیا ہے اسکی نماز جنازہ آج رات 10بجے پیر مٹھا قبرستان وزیرآباد میں ادا کی جائے گی دوست احباب سے جیدی کے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے

Address

Wazirabad

Telephone

+923009629837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share