BTN

BTN WELL COM TO BTN (Bibyawar Tv Network) PAGE. Like and share Our pag.

Juma Mubarak
04/06/2026

Juma Mubarak

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ا...
04/06/2026

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○..................
( غم کی خبر )
دیر بالا بیبیوڑ محلہ واڑہ بابا سے تعلق رکھنے والے فیصل خان اس دارفانی سے رحلت کر گئے ہے-
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10:00 بجے جامع مسجد ( غٹ جومات ) میں ادا کیا جائے گا-
مرحوم شاہد خان ، انور زیب ، محمد علی کا بھائی ، بخت الماس ڈرائیور اور نواب کا بھتیجا تھا-
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔

19/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللہ تعالیٰ مرحوم عصوا الحق کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل...
14/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم عصوا الحق کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، اور قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔
اللہ رب العزت مرحوم کے والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

 :دیربالا کے علاقے دو بندو شاہی باغ سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ آج بمورخہ 9 مارچ کو  6 سالہ معصوم بچے کو...
09/03/2026

:
دیربالا کے علاقے دو بندو شاہی باغ سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ آج بمورخہ 9 مارچ کو 6 سالہ معصوم بچے کو نامعلوم اغواء کاروں نے اغواء کر لیا ہے اور اب والدین کو فون کرکے 20 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا جا رہا ہے۔
6 سالہ عیان حیسن ولد رحمان حسین کیساتھ آنے والا یہ واقعہ پوری دیر قوم کےلئے انتہائی تشویشناک ہے۔
اداروں کو اب جاگنا چاہیے۔
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری دیر قوم کا مسئلہ ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کے گھر کا چراغ بجھ سکتا ہے۔
دیر قوم جاگو!
معصوم بچوں کے اغواء جیسے سنگین جرائم کے خلاف ہمیں ایک آواز بننا ہوگا پولیس اور متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کرنی چاہیے اور علاقے کے عوام بھی اس معاملے میں بھرپور تعاون کریں تاکہ اس معصوم بچے کو بحفاظت بازیاب کرایا جا سکے۔۔۔

26/02/2026

یا اللہ تو مجھے اپنا بنا لو 🫀💕

26/02/2026

💕

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ا...
19/05/2025

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○..................
( غم کی خبر )
دیر بالا بیبیوڑ الاکول سے تعلق رکھنے والا معروف شاہ طویل علالت کے بعد وفات پا گیا ۔( مرحوم ) عبد الروف کا بیٹا فصل الروف ، خائستہ الروف کا بھتیجا ، خاند الروف ،علام الروف کا بھائی ،جاوید الروف اور خالد ڈرائیور کا چچازاد بھائی تھا۔
نمازِ جنازہ اج 11:00 بجے الاکول میں ادا کیا جائے گا -
اللّٰہ تعالیٰ محروم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔🤲

17/09/2024

ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں جو دوسروں کے متعلق منفی باتیں کرتے ہیں کیونکہ جب آپ اُٹھیں گے تو اگلا موضوع یقیناً آپ ہی ہونگے. 😊

Address


Telephone

03119036881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share