AKS Roghani

AKS Roghani social worker

11/06/2026

ہوشیار رہیں
ایسے پین وغیرہ ہاتھ میں نہ لو

01/06/2026

سلمان خان اوچ
کی شادی کے موقع پر

انتہائی مہمان نواز با اخلاق اور محبت کرنے والے لوگ ایک خوبصورت دن، حسين لمحات اور ناقابل فراموش یادیں

Presented by Awais Roghani

#1𝐦𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧𝐯𝐢𝐞𝐰𝐬

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شم...
05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔ ان کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی علمی خدمات، تدریسی بصیرت اور اخلاقی کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

07/03/2026

پیٹرول بجلی جب مہنگا ہوتا ہے سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے۔

موسم بہار یہ سردی کے بعد اور گرمی سے پہلے کا خوشگوار موسم ہے، جس میں پھول کھلتے ہیں، درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اور موسم ...
03/03/2026

موسم بہار
یہ سردی کے بعد اور گرمی سے پہلے کا خوشگوار موسم ہے، جس میں پھول کھلتے ہیں، درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اور موسم انتہائی معتدل اور دلکش ہوتا ہے ۔ یہ موسم زندگی تازگی اور رنگوں کی علامت سمجھا جاتا ہے
ہمارے علاقے میں ابھی یہ موسم ہے🥀

23/02/2026

اوچ 🥀
آبادی اور رقبے کے لحاظ سے لوئر دیر میں اوچ پہلے نمبر پر آتے ہے
یہ بہت خوبصورت علاقہ ہے 🥀🍁
اور موسم بہار میں تو لوگ گومنے نکل جاتے ہیں کیونکہ یہاں کا موسم بہت اچھا ہوتا ہے اور یہاں پر شفتالو کا باغات بہت زیادہ ہے تو اس موسم میں سب باغوں میں پھول ہوتے ہیں 💐

18/02/2026

Address

Ouch, Khybertunkhwa, Pakistan
Jango

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AKS Roghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share