03/08/2026
کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں مکمل طور پر بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا🤐 .. کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چیختے نہیں، بس خاموشی سے انسان کے اندر اپنی جگہ بنا لیتے ہیں .. زندگی کبھی خوشیوں کے رنگ دکھاتی ہے تو کبھی ایسے امتحان دیتی ہے🙁 کہ مسکرانا بھی ایک بوجھ محسوس ہونے لگتا ہے .. وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ بدلتے رہتے ہیں، رشتے اپنے معنی کھو دیتے ہیں، مگر کچھ یادیں، کچھ وعدے، کچھ ادھورے خواب اور کچھ ان کہے جذبات انسان کے ساتھ چلتے رہتے ہیں♥️ ..