07/08/2023
ایک ایسے شخص کا ٹرائل ہو رہا ہے جس نے اس ملک کا نام روشن کیا، شوکت خانم ہسپتال جیسا کام کیا، اسلاموفوبیا کے خلاف آواز بلند کی، جس نے پاکستان کے وقار کو ہر جگہ بلند رکھا، ایک شخص جس نے اپنی منی ٹرائل سپریم کورٹ میں پیش کی تو عدالت نے صادق اور امین قرار دیا، اس طرح کے کراد کے مالک شخص کا ٹرائل وہ لوگ کر رہے ہیں جن کا خود کوئی کردار ہی نہیں۔ صحافی معید پیر زادہ