Nasir Mangria Official

Nasir Mangria Official Nasir Mangria Chak Number 101 1L

ہیڈ لائن: "چک نمبر 99/1-L سکندر آباد تا باغو بہار روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کا فوری تعمیر و مرمت کا مطالبہ"خبر: چک نم...
29/07/2026

ہیڈ لائن: "چک نمبر 99/1-L سکندر آباد تا باغو بہار روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کا فوری تعمیر و مرمت کا مطالبہ"
خبر: چک نمبر 99/1-L سکندر آباد سے باغو بہار جانے والی سڑک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ جگہ جگہ گہرے گڑھوں اور خستہ حالی کے باعث شہریوں، طلبہ، کسانوں اور مسافروں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم رابطہ سڑک کی فوری تعمیر و مرمت کی جائے تاکہ عوام کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

05/07/2026
04/07/2026

ادھورائے میں سگریٹ ادھار نہ دینے پر محلے کے بدمعاش کی دکاندار پر فا ئ ر ن گ دکاندا ر زخمی ملزم فرار -

24/06/2026

بد اخلاقی اور تکبر انسان کی عزت کو کم کرنے کا باعث بنتے ہیں. 😊👍💪

24/06/2026

جس کے ساتھ اللہ ہو،
اسے کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں۔🥹🐦‍🔥🌺

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006736709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Mangria Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir Mangria Official:

Shortcuts

Share