Saudi Arab Visa and Bussiness Survices/ سعودی عرب ورک ویزہ سروسز

Saudi Arab Visa and Bussiness Survices/ سعودی عرب ورک ویزہ سروسز Business Services

سعودی عرب آنے کا ارادہ ہے؟تو پہلے یہ غلط فہمی دماغ سے نکال دو کہ کوئی تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ یہاں نہ کوئی ماموں کام آت...
21/01/2026

سعودی عرب آنے کا ارادہ ہے؟
تو پہلے یہ غلط فہمی دماغ سے نکال دو کہ کوئی تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ یہاں نہ کوئی ماموں کام آتا ہے، نہ دوست، نہ جان پہچان۔ ہر بندہ اپنی روٹی کی جنگ میں اکیلا کھڑا ہے۔ یہاں آنے کا مطلب ہے اکیلا ہو جانا۔ نہ کوئی پوچھنے والا، نہ سننے والا بھوک لگے گی تو خود برداشت کرو گے، پیاس لگے گی تو خود انتظام کرو گے۔ یہاں کسی کو تمہارے حالات سے ہمدردی نہیں، کیونکہ ہر ایک خود حالات سے لڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ پر اترتے ہی یہ امید رکھنا کہ لوگ استقبال میں کھڑے ہوں گے، نوکریوں کی پلیٹیں اٹھا کر منتیں کریں گے— یہ سب بیوقوفی ہے، خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ یہ خوابوں کی دنیا نہیں، یہ امتحان گاہ ہے۔ پہلا سال تو انسان صرف یہ سیکھتا ہے کہ سانس کیسے لینی ہے، سمجھ کیسے بوجھ بن جاتی ہے، اور خاموشی کیسے ہنر بن جاتی ہے۔ پیسہ کمانا؟ وہ بعد میں، اگر نصیب اور ہمت نے ساتھ دیا تو۔ یہ مت سمجھو کہ یہاں انسانیت مر چکی ہے، سچ یہ ہے کہ یہاں انسانیت کے پاس وقت نہیں بچا۔ ہر کوئی اپنے زخم چھپا کر کام کر رہا ہے۔ اگر تم مضبوط نہیں ہو، اگر تم تنہائی، ذلت، انتظار اور ناقدری برداشت نہیں کر سکتے،
تو مت آؤ۔ اور اگر آ گئے ہو تو یاد رکھو: یہاں روتا وہی ہے جو کمزور ہوتا ہے، اور جیتتا وہی ہے جو خاموشی سے سب کچھ سہہ لیتا ہے

آج جنرل مبین صاحب کی سچ او کھری کھری باتوں کی وجہ سے بریگیڈیئر سعد نظیر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔ویلڈن جنرل صاحب
26/11/2025

آج جنرل مبین صاحب کی سچ او کھری کھری باتوں کی وجہ سے بریگیڈیئر سعد نظیر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔
ویلڈن جنرل صاحب

د طلوع نیوز تودی خبری خپرونه کې د پاکستاني جنرال، سعید نذیر او جنرال مبین تر منځ د بحث کتونکي اوسئ

Address

Mussafa 37#
Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi Arab Visa and Bussiness Survices/ سعودی عرب ورک ویزہ سروسز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share