Allama Muhammad Iqbal

I am a confident, articulate and highly-self motivated Marketing Professional.I believe that it is important to ‘love what you do’ and my passion for Marketing enabled me to thrive during my 3+ years professional experience.

09/11/2018

Dil paak nahi to paak ho sakta nahi Insan!

Warna Iblees ko b aaty thy Wazu k faraayiz bhut!

15/07/2012

پختہ ہوتي ہے اگر مصلحت انديش ہو عقل
عشق ہو مصلحت انديش تو ہے خام ابھي
بے خطر کود پڑا آتش نمردو ميں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھي

14/07/2012

To me, Pakistani nation is now standing at the cross roads of history. We have to decide what way to opt! We have no choice, but to trudge uphill...lest we'll tremble down...!! It is high time that instead of looking around for foreign aid, we muster up the courage, and collective wisdom and will to learn living honourably within our own resources...
ہو صداقت کے لئے جس دل میں مرنے کی تڑپ
پہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے
پھونک ڈالے یہ زمین و آسمان مستعار
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے

13/07/2012

اس خامشی ميں جائيں اتنے بلند نالے
تاروں کے قافلے کو ميری صدا درا ہو
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دے
بے ہوش جو پڑے ہيں ، شايد انھيں جگا دے

12/07/2012

طلوع اسلام
يہی مقصود فطرت ہے، يہی رمز مسلمانی
اخوت کی جہاں گيری، محبت کی فراوانی
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت ميں گم ہو جا
نہ تورانی رہے باقی، نہ ايرانی، نہ افغانی
ميان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تک
ترے بازو ميں ہے پرواز شاہين قہستانی

27/06/2012

فطرت نے مجھے بخشے ہيں جوہر ملکوتی
خاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہيں پيوند
درويش خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی
گھر ميرا نہ دلی ، نہ صفاہاں ، نہ سمرقند
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
نے ابلہ مسجد ہوں ، نہ تہذيب کا فرزند
فطرت نے مجھے بخشے ہيں جوہر ملکوتی
خاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہيں پيوند
درويش خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی
گھر ميرا نہ دلی ، نہ صفاہاں ، نہ سمرقند
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
نے ابلہ مسجد ہوں ، نہ تہذيب کا فرزند

27/06/2012

ايک مکڑا اور مکھی
ماخوذ - بچوں کے لئے

اک دن کسی مکھی سے يہ کہنے لگا مکڑا
اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا
ليکن مری کٹيا کی نہ جاگی کبھی قسمت
بھولے سے کبھی تم نے يہاں پاؤں نہ رکھا
غيروں سے نہ مليے تو کوئی بات نہيں ہے
اپنوں سے مگر چاہيے يُوں کھنچ کے نہ رہنا
آؤ جو مرے گھر ميں تو عزت ہے يہ ميری
وہ سامنے سيڑھی ہے جو منظور ہو آنا
مکھي نے سُنی بات جو مکڑے کی تو بولی
حضرت! کسی نادان کو ديجے گا يہ دھوکا

اس جال ميں مکھی کبھی آنے کی نہيں ہے
جو آپ کی سيڑھی پہ چڑھا ، پھر نہيں اترا

مکڑے نے کہا واہ! فريبی مجھے سمجھے
تم سا کوئی نادان زمانے ميں نہ ہو گا
منظور تمھاری مجھے خاطر تھی وگرنہ
کچھ فائدہ اپنا تو مرا اس ميں نہيں تھا
اڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے
ٹھہرو جو مرے گھر ميں تو ہے اس ميں بُرا کيا!
اس گھر ميں کئی تم کو دکھانے کی ہيں چيزيں
باہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی يہ کٹيا
لٹکے ہوئے دروازوں پہ باريک ہيں پردے
ديواروں کو آئينوں سے ہے ميں نے سجايا
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہيں بچھونے
ہر شخص کو ساماں يہ ميسر نہيں ہوتا
مکھی نے کہا خير ، يہ سب ٹھيک ہے ليکن
ميں آپ کے گھر آئوں ، يہ اميد نہ رکھنا

ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائے
سو جائے کوئی ان پہ تو پھر اُٹھ نہيں سکتا

مکڑے نے کہا دل ميں سنی بات جو اس کی
پھانسوں اسے کس طرح يہ کم بخت ہے دانا
سو کام خوشامد سے نکلتے ہيں جہاں ميں
ديکھو جسے دنيا ميں خوشامد کا ہے بندا
يہ سوچ کے مکھی سے کہا اس نے بڑی بی !
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا
ہوتی ہے اُسے آپ کی صورت سے محبت
ہو جس نے کبھی ايک نظر آپ کو ديکھا
آنکھيں ہيں کہ ہيرے کی چمکتی ہوئی کنياں
سر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجايا
يہ حُسن ، يہ پوشاک ، يہ خوبی ، يہ صفائی
پھر اس پہ قيامت ہے يہ اُڑتے ہوئے گانا
مکھی نے سُنی جب يہ خوشامد تو پسيجی
بولی کہ نہيں آپ سے مجھ کو کوئی کھٹکا
انکار کی عادت کو سمجھتی ہوں برا ميں
سچ يہ ہے کہ دل توڑنا اچھا نہيں ہوتا
يہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سے
پاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا

بھوکا تھا کئی روز سے اب ہاتھ جو آئی
آرام سے گھر بيٹھ کے مکھی کو اڑايا

27/06/2012

Kalam-e-Iqbal Ghazal: Az Dair e Mughan Aayem Be ghardish-e-sehbaast Qawwal : Ustad Mushi Raziuddin (1975 Recording) Collction of Poetry: Mathnavi Pas che Bay...

07/06/2012

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

خدا کرے کہ نہ خم ہو سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک فرد ہو تہزیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کیلئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

Like This Page
https://www.facebook.com/pages/Allama-Muhammad-Iqbal/288929731169071

07/06/2012

Iqbal Studies - Online Courses: The DNA of History

Your creation and resurrection are like the creation and resurrection of a single soul. (Quran, 31:28)

One who cannot draw upon three thousand years of history is living from hand to mouth. (Goethe)

The DNA of History: History according to Iqbal helps you grasp the story of human being on this planet, master the basics of history and relate it easily to your life.

07/06/2012

Marghdeen Learning Centre is the first institute of non-formal education offering online courses in Iqbal Studies. These course are certified by Iqbal Academy Pakistan and presented in coordination with Dr. Iqbal Society of North America (DISNA) and Topline Publishers Pakistan.

03/06/2012

CM Shehbaz Sharif arrived at his camp office set up at the Minar-e-Pakistan at 8 am today via Lahore Transport Company's Foton Bus. CM boarded the bus at the Kot Lakhpat stop, bought a ticket to Minar-e-Pakistan. It was a pleasurable experience for both the CM as well as the public, since the passengers on board were pleasantly surprised to find the Chief Minister among them. On his way, besides exchanging pleasantries with the passengers aboard, CM also interacted with a woman travelling to Bhaati with her son and some elders who were all prayers for the CM for his initiatives to facilitate the common man. CM was extremely happy to come across a merit-scholar carrying the awarded laptop with him and had a detailed discussion with him about his studies and how helpful he found the CM-awarded laptop in his studies. It is to be noted that these state of the art air-conditioned Foton buses have been imported from China to facilitate the public on 20% subsidy for the first time in the history of Pakistan. These brand new buses have high tech air-conditioners which keep temperature inside the bus very cool, even in extremely hot weather. (Admin)

Address

Hamdan Street
Abu Dhabi
52900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Muhammad Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama Muhammad Iqbal:

Share