Quetta To Chaman

Quetta To Chaman Give Respect Take Respect 🫡 Mijlasona dear brabar die 😜

18/09/2026
17/09/2026

کوئٹہ، مشرقی بائی پاس(علاؤالدین گلی کے سامنے) کے ایک خدا ترس شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت درختوں کی دیکھ بھال کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے۔ کسی کی طرف سے معاوضہ نہ ملنے کے باوجود، درختوں سے بے پناہ محبت کے باعث انہوں نے پورے بائی پاس علاقے کو سرسبز و شاداب بنا دیا ہے۔
​حکومت اور متعلقہ حکام کو چاہیے کہ اس نیک کام پر توجہ دیں تاکہ ان پودوں کو بروقت پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے اور اس سلسلہِ شجرکاری کو مزید وسعت دی جا سکے۔ اس باہمت اور سرسبز بلوچستان کے داعی شہری کی کوششوں کو نہ صرف سراہا جانا چاہیے بلکہ ان کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی جانی چاہیے۔

Address

Down Town
Al Ajman
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta To Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta To Chaman:

Shortcuts

Share