Call Directions Contact the business

Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz, Media Agency, Al Satwa.
(1)

Awaz Digital is a domestic and international current affairs news page with the 23 years of experience in Digital media and Print media
We have worked with Top news chennals of Pakistan including 24 News, GNN News Samma News & Mnews

12/10/2026

حافظ آباد شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات اور سیوریج کے بگڑتے نظام نے شہریوں کی زندگی عذاب بنا دی۔ ضلع کی واحد سمال انڈسٹری شریف پورہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے، جہاں سیوریج کا نظام نہ ہونے کے باعث تمام گلی اور محلے گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ مچھروں کی کثرت کے باعث علاقے میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں مزید نمائندہ جی این این میاں مظہر کی رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔

۔
۔








•
•
•
•
Uk

•
•
•
•
•

•
•
•
•
•
•
•
•
•
•



۔
۔

11/10/2026

حافظ آباد میں سابق ایم پی اے میاں مامون جعفر تارڑ کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑی ریلی کا انعقاد
مقیت مظہر روہی نیوز حافظ آباد ۔










•
•
•
•
Uk

•
•
•
•
•

•
•
•
•
•
•
•
•
•
•


05/10/2026

حافظ آباد کے حاجی ناصر حبیب کی جانب سے خطاب 5100افراد کو عمرے کی سعادت پر خصوصی پروگرام GNN نیوز پر









•
•
•
•

•
•
•
•
•

•
•
•
•
•
•
•
•
•
•


04/10/2026
23/09/2026

اسلام آباد پولیس پتھرائو کرنے والوں کو جال میں پھنسانے والا جدید NET LAUNCHER لے آئی، یہ آلہ حکومت کی جانب سے پولیس کو جدید وسائل کی فراہمی کا حصہ ہے۔۔!!

حکومت ایک جانب شہریوں کو کفایت شہری لاک ڈاؤن اور دیگر مشورے دینے میں مصروف ہیں دوسری جانب حکومتی اخراجات میں اور دیگر مع...
21/09/2026

حکومت ایک جانب شہریوں کو کفایت شہری لاک ڈاؤن اور دیگر مشورے دینے میں مصروف ہیں دوسری جانب حکومتی اخراجات میں اور دیگر معاملات تشہیر میں کمی واقع نہیں ہو پا رہی پیٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھا کر حکومت نے مہنگائی کو اؤٹ اف کنٹرول کر دیا ہے جس سے نہ صرف مزدور طبقہ پریشان ہے بلکہ عام ادمی کوئی پریشان دکھائی دیتا ہے

21/09/2026

اسلام آباد ڈی چوک پر رکھے کنٹینرز کو ایک دوسرے سے جوڑنے کےلئے ویلڈنگ کر کے پکا کام کیا جا رہا ہے

Address

Al Satwa
00000

Telephone

+923214226655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz:

Shortcuts

Share

Category