Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی

Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی صوابی کا سب سے بڑا سوشل نیٹورک

03/09/2026

شہنشاہ چائے سٹور جو گاؤں پرمولی میں واقع ہے مسلم آباد مین روڈ شیوہ پرمولی رابطہ نمبر 03438950886 #نمبرون ڈیر سارے انعامات کے لیے ایک بار ٹرائی کرے 👍

06/08/2026

دا پہ کودینکہ اراٹ کی نن باران او سیلئی فصل خراب کڑے دے 😭اللہ دے نور خیر اوکی 🤲

پرمولو کلی  کودینکہ وانڈ👍
29/07/2026

پرمولو کلی کودینکہ وانڈ👍

07/07/2026
تخصیل رزڑ شیوہ آڈ ہ سے  ہر گاؤں کے لیے نئے کرایہ  👍  ゚  ゚viralシfypシ゚
30/06/2026

تخصیل رزڑ شیوہ آڈ ہ سے ہر گاؤں کے لیے نئے کرایہ 👍 ゚ ゚viralシfypシ゚

صوابی: عید کے دن تحصیل رزڑ کے علاقوں شیردرہ اور مہرعلی کی پہاڑیوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں موج...
27/05/2026

صوابی: عید کے دن تحصیل رزڑ کے علاقوں شیردرہ اور مہرعلی کی پہاڑیوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں موجود قیمتی لکڑی، جنگلی حیات، جانوروں اور پرندوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ آگ تیزی سے مختلف حصوں تک پھیل رہی ہے جس سے قدرتی ماحول کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

03/05/2026

Parmoli village weather

معاشرہ بنتا ھے فرد سے۔۔فرد انسانی معاشرے کی اکائ ھے  افراد سے خاندان بنتے ہیں، خاندانوں سے قبیلے وجود پاتے ہیں اور قبیلی...
15/04/2026

معاشرہ بنتا ھے فرد سے۔۔فرد انسانی معاشرے کی اکائ ھے افراد سے خاندان بنتے ہیں، خاندانوں سے قبیلے وجود پاتے ہیں اور قبیلیں کسی قوم کو تشکیل دیتے ہیں۔ پھر۔ اقوام سے دنیا بنتی ھے ۔۔۔
انسانی معاشرے میں ہر ایک فگر، یونٹ ،حصے کی اہنی پہچان و افادیت ہوتی ھے جسے کسی صورت نظرانداز نہیی کیا ھا سکتا۔۔
اقبال فرماتے ہیں کہ۔۔
- افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ۔۔
ہر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارا۔۔۔۔
پھر اسی فرد کو اگے مربوط و منظم کرنے کیلئے ایک اور فارمولہ بتاتے ہیں کہ۔۔۔
فرد قائم ربط ملت سے ھے تنہا کچھ نہیں ۔۔
موج ھے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں۔۔

Address

France Cluster
Dubai

Telephone

+923412666747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parmoli ao Dubai پرمولو آؤ دوبی:

Shortcuts

Share