11/02/2026
4 مرلہ ڈبل یونٹ گھر برائے فروخت
PIA COLONY, MISRIAL ROAD RAWALPINDI
03215227171
یک بہترین موقع!
خوبصورت اور جدید تعمیر شدہ 4 مرلہ ڈبل یونٹ رہائشی گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لوکیشن: پی آئی اے کالونی، مصریال روڈ، راولپنڈی
تفصیلات:
2 علیحدہ یونٹس
کشادہ بیڈرومز مع اٹیچ باتھ
جدید کچن
روشن اور ہوا دار ڈرائنگ روم
معیاری فٹنگ اور نفیس ڈیزائن
پانی، بجلی اور گیس کی سہولت دستیاب
پرسکون اور محفوظ رہائشی علاقہ
خاندان یا سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں