Awaaz Social Network

Awaaz Social Network "انسانیت یہ ہے کہ جو عزت، محبت اور مدد ہم دوسروں سے چاہتے ہیں، وہی خود بھی دوسروں کو دیں۔" ❤️

26/09/2026

20 دن بعد انصاف کی پہلی خوشخبری، روشن شہید کے والد کی زبان پر سب کے لیے شکریہ ❤️‍🩹

#انصاف

26/09/2026

الحمد لله روشن شہید کے قاتل کی گرفتاری ہوگئی۔

یہ روشن کے والد ڈاکٹر روبیدار صاحب کے صبر اور جدوجہد کی

ایک بڑی کامیابی ہے۔

انصاف کی امید ابھی زندہ ہے۔

#مظلوم

25/09/2026

محسن نقوی کیا خیال ہے روک پاوں گے اس بار🤬🤬🤬

25/09/2026

Pti کا احتجاج 5 تاریخ تک لیٹ کردیا تب ت pti
کارکنان راستوں سے رکاوٹ کا سازسامان ہٹانے میں مصروف۔۔

😱 اتنا سارا پیپر ایک ساتھ! ہول سیل میں دستیاب 📦🔥📍 الرحمٰن مارٹ📞 رابطہ: 0345 9454310
17/09/2026

😱 اتنا سارا پیپر ایک ساتھ! ہول سیل میں دستیاب 📦🔥

📍 الرحمٰن مارٹ
📞 رابطہ: 0345 9454310

17/09/2026

📢 ہول سیل پیپر کی زبردست آفر!
بہت بڑی تعداد میں پیپر دستیاب ہے، جو ہول سیل میں فروخت کیا جائے گا۔
📍 الرحمٰن مارٹ
📞 رابطہ: 0345 9454310

میں خیبر پختون خواہ کے علاوہ تینوں صوبوں کو چیلنج کر تا ہوں کہ انکا CM عوام میں اسطرح 5 مینٹ بیٹ کر دیکھا دے🇵🇰          ...
14/09/2026

میں خیبر پختون خواہ کے علاوہ تینوں صوبوں کو چیلنج کر تا ہوں کہ انکا CM عوام میں اسطرح 5 مینٹ بیٹ کر دیکھا دے🇵🇰

13/09/2026

بهارتى وويمن كركث ثيم ن ايشيا كپ فائنل كى تقريب مين شركت بى نيين كى، بهارتى ثيم جيت كر بهى ايك اور ثرافى سـ محروم

07/09/2026

"ظالم اپنی طاقت پر نازاں ہے، مظلوم کی آہ باقی ہے،
فیصلہ وقت کرے گا، سچ کی گواہی باقی ہے۔"
#ظلم #مظلوم #انصاف #امن

07/09/2026

"ایک طرف وہ آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، اور دوسری طرف اسے گرانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاریخ گواہ ہے، حق کی راہ میں کھڑا ہونے والا شخص وقتی طور پر گرایا جا سکتا ہے، مگر اس کے نظریے کو نہیں گرایا جا سکتا۔"

Address

Dubai Alqos
Dubai
20000

Telephone

+923449894529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaaz Social Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaaz Social Network:

Shortcuts

Share