دستکِ محبت

دستکِ محبت We are determined to bring smiles to your glums��

کبھی غور کیا ہے؟؟؟ وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت لوٹ کر آتے ہیں تو کتنے بد صورت ہو جاتے ہیں....  🥀
20/05/2026

کبھی غور کیا ہے؟؟؟
وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت لوٹ کر آتے ہیں تو کتنے بد صورت ہو جاتے ہیں....
🥀

رشتے میں اپنے ساتھی کو باخبر رکھنا بہت ضروری ہے مصروف ہونا اس بات کا بہانہ نہیں بن سکتا کہ آپ اس شخص کو اپڈیٹ نہ کریں جس...
16/05/2026

رشتے میں اپنے ساتھی کو باخبر رکھنا بہت ضروری ہے مصروف ہونا اس بات کا بہانہ نہیں بن سکتا کہ آپ اس شخص کو اپڈیٹ نہ کریں جس نے آپ کے جواب یا اطلاع کے لیے گھنٹوں انتظار کیا ہو رشتہ نبھانا ایک بڑی ذمہ داری ہے ایک حقیقی مردیا عورت چاہے جتنے بھی مصروف ہوں ایک دوسرے کو اپڈیٹ کرنے کا موقع نکالیں گے کیونکہ رشتے اسی طرح چلتے ہیں ایک سادہ سا پیغام ہیلو بس یہ بتانے آیا/آئی ہوں کہ میں مصروف تھا/تھی لیکن تمہارے بارے میں سوچ رہا/رہی ہوں " بھیجنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔

🖤

یقین کا ٹوٹنا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اُس شخص کے اصل چہرے سامنے آنا ہوتا ہے جِس پر اندھا اعتماد ہو اور وہ سچ میں ہم...
15/05/2026

یقین کا ٹوٹنا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا
جتنا اُس شخص کے اصل چہرے سامنے آنا ہوتا ہے
جِس پر اندھا اعتماد ہو اور وہ سچ میں ہمیں اندھا ثابت کر دے🖤
🖤

شکایت کرنا ناراضگی کی علامت ہے مگر خاموشی شکایت اور ناراضی دونوں پر بھاری ہے 🖤  🖤
15/05/2026

شکایت کرنا ناراضگی کی علامت ہے
مگر خاموشی شکایت اور ناراضی دونوں پر بھاری ہے 🖤
🖤

پنجاب کے ایک گاؤں نے اس رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئ...
24/04/2026

پنجاب کے ایک گاؤں نے اس رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔"جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔
تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ مخلوقِ خدا کی خدمت
💓

عید کارڈ کی خریدو فروخت.. 80اور شاید 90 کی دہائی تک عید الفطر کی تیاریوں میں "عید کارڈز" کی خریداری بھی لازم ہوا کرتی تھ...
06/03/2026

عید کارڈ کی خریدو فروخت.. 80اور شاید 90 کی دہائی تک عید الفطر کی تیاریوں میں "عید کارڈز" کی خریداری بھی لازم ہوا کرتی تھی.اور یہ سلسلہ بہت پرانا تھا. ماہ رمضان شروع ہوتے ہی بازاروں میں عید کارڈ کے اسٹالز کی بھرمار ہو جاتی تھی. کچھ موسمی قسم کے کاروباری لوگ صرف عید کارڈ کی عارضی دوکانیں ایک ماہ کےلئے کھول لیتے تھے. یہاں تک کہ گلی محلوں میں بھی عید کارڈ"منجھیوں" پر سجا کر ان کی فروخت ہوتی تھی. روزے گزرنے کے ساتھ ساتھ ان دوکانوں پر رش کے حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملا کرتے تھے. محکمہ ڈاک خانہ پر لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے لوگ عید کارڈ رشتہ داروں اور دوستوں کو بھیجتے تھے. محکمہ ڈاک کی طرف سے اعلان ہوتا تھا کہ فلاں تاریخ تک عید کارڈ ارسال کردیں.. عید کارڈ میں اسلامی، تاریخی، ہر طرح کے ہوتے تھے. فلمی ستاروں کی تصاویر والے کارڈز بھی وافر تعداد میں نظر آتے تھے.عید کارڈ پر بچگانہ قسم کے اشعار بھی لکھے ہوتے تھے.
پھر انٹرنیٹ موبائل آگیا اور سب کچھ نگل گیا..😔
جو گزر گیا وہ دور سہانا تھا...🥹

❤️

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا پُرنور چاند مبارک ہو ..🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور ...
18/02/2026

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا پُرنور چاند مبارک ہو ..🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنائے، اور ہمیں روزوں، عبادات اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
❤️

10/02/2026

🖤🥀
🥀

07/02/2026

لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے
جس کا عنوان ہے کہ دور ہو جاؤ۔ __🥀
❤️

04/02/2026

🥀

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستکِ محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دستکِ محبت:

Shortcuts

Share