Proficientfive Marketing Management

Proficientfive Marketing Management We have personnel that have the necessary expertise, knowledge, and abilities to do the task to your

08/10/2023
CW300005
02/04/2023

CW300005

02/12/2022

حرف غلط نہ تھا، سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط کبھی بولا گیا غلط
میں بھی غلط نہ تھا میری باتیں غلط نہ تھیں
مجھ کو، میرے کلام کو جانچا گیا غلط
میزان ٹھیک تھا ، پلڑے درست تھے
لیکن یہ کون دیکھتا ہے کہ تولا گیا غلط
مجھ میں نہیں تھے عیب، کسوٹی میں عیب تھے
میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط
طوفاں کے بعد اہل تدبر کو ہے یہ فکر
ساحل کا تھا قصور کہ دریا گیا غلط
افراد ہیں غلط یا غلط ہیں تصورات
یا اس معاشرے ہی کو ڈھلا گیا غلط

24/11/2022

Alhamd o Lillah

کسی بھی کام کو شروع کرنے کے لئے اچھے "منصوبہ" کا ہونا بہت ضروری ہے کہ آپ کن طریقوں اور کیسے اپنے وسائل کو استعمال کر کے ...
22/11/2022

کسی بھی کام کو شروع کرنے کے لئے
اچھے "منصوبہ" کا ہونا بہت ضروری ہے
کہ آپ کن طریقوں اور کیسے اپنے وسائل کو استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں.
ہم میں سے اکثر اس بات پر توجہ نہیں دیتے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اور مختلف تجربات زندگی ہمیں اس کی اہمیت سیکھا دیتے ہیں.
لیکن یہ بھی ذہن میں رہے کہ کوئی بھی اچھا منصوبہ بنانا اور اس پر اس پر عمل نہ کرنا وقت کو ضایع کرنے کے مترادف ہے.
جو لوگ مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرتے ہیں
وہ جانتے ہیں کہ کیسے ہر کام کے آغاز پر پلان بنایا جاتا ہے
پھر ایک ٹائم فریم میں رہتے ہوے اسکو مکمل کیا جاتا ہے.
ان اداروں کے علاوہ ہر گھر یا خاندان ایک کمپنی کی طرح ہی ہوتے ہیں جس میں مختلف لوگ اپنا اپنا کام کر کے گھر کے انتظامات چلا رہے ہوتے ہیں.
تو جس طرح ہم اپنے کاروبار یا نوکری والی جگہ پر منصوبہ بنا کر کام کرتے ہیں اسی طرح اپنے گھر کے مختلف کام بھی سوچ و بچار اور ایک پلان بنا کر ہی کرنے چاہیے.
اب منصوبہ بنانے کے بعد یاد رکھنے والی بات ہے
وقت پر عمل کرنا.
آپ جو بھی کام کی ترتیب بنایں
اس میں ٹائم لمٹ ضرور ہونی چائیے
کہ یہ کام ، فلاں کام اتنے وقت میں ختم کرنا
پھر اس کے بعد وہ والا کام شروع کرنا وغیرہ وغیرہ،
رب نے بھی اپنی اس کائنات میں ہر چیز کو ایک وقت کے اندر رکھا ہے سورج ، چاند ، موسم ، درخت، پھل ، پھول، فصلیں وغیرہ سب ایک مقررہ وقت میں ہی کام کرتے.
آخر میں اتنا ہی کہ رب کو ہر معاملے میں اپنے پاس ضرور رکھنا ہے. اسکی توفیق اور مدد کے بغیر آپکے سب منصوبے بیکار جاتے ہیں.
اس لئے آپ نے پڑھائی کرنی ہے ،
نوکری میں ترقی کرنی ہے ،
کاروبار بڑھانا ہے .
کوئی نیا کام شروع کرنا ہے تو الله کا نام لے کر منصوبہ بنائیں
اور قدم اٹھائیں کہ میرا رب خود بھی بہترین مدبر ہے
اور اس سے بہتر تدبیر کرنے والا کوئی نہیں ہے.

کبھی بھی کسی کے عمل پر کمنٹ کرنے سے پہلے اس وجہ پر ضرور سوچنا چاہیے جس کی وجہ سے وہ عمل سرزد کیا گیا۔مطلب ROOT CAUSEغریب...
20/11/2022

کبھی بھی کسی کے عمل پر کمنٹ کرنے سے پہلے اس وجہ پر ضرور سوچنا چاہیے جس کی وجہ سے وہ عمل سرزد کیا گیا۔
مطلب ROOT CAUSE
غریب ظالموں سے بچنے کےلئے کیا کیا بہانے لکھیں🤔
2nd Side of the pic
کوئی انسان خود کچھ نہیں کر پاتا تو وُہ اپنا رشتا ایسے لوگوں سے جوڑ لیتا ہے جو کچھ کر پا چکے ہوتے ہیں۔ جب ایسے انسان سے اُسکا اپنا تعارف پوچھا جاتا ہے تو وُہ اُسکی شروعات بِلکُل ایسے ہی کرتا ہے جیسے اِس تصویر میں SHO کے مالی نے کی ہے۔

دنیا میں ہمیشہ ناکامیوں نے کامیابیوں کی بنیاد مستحکم کی ہے
20/11/2022

دنیا میں ہمیشہ ناکامیوں نے کامیابیوں کی بنیاد مستحکم کی ہے

Good Evening
19/11/2022

Good Evening

Address

Dubai
P.O.BOX99445,DUBAI,UAE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proficientfive Marketing Management posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share