Ads Campaign

Ads Campaign I WILL RUN ADS CAMPAIGN FREE OF COST
I AM A DIGITAL MARKETER

03/07/2024

Driving Tips in UAE

25/04/2024
04/11/2023

I will promote your business and brand free of coast
Dm directly

04/11/2023

آئیے آپ کو سکھاوّں کہ ہر بات میں بے وجہ کیڑے کیسے نکالتے ہیں۔

۱۔ پہلی فوٹو میں بھائی کو تکلیف ہے کے خواتین کو میں اپنے باجو میں کیوں نہیں بٹھایا۔ حالانکہ انہیں نہیں معلوم ایک خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ ہیں اور دوسری دیر سے شامل ہونے کی وجہ سے پیچھے بیٹھی ہیں۔
اگر خاتون سے کہتا کہ "آئیے باجی میرے برابر میں بیٹھ جائیں تو شاید انکے شوہر کو برا لگتا، یا شاید تب بھی یہ کمنٹ والے بھائی کہتے "اچھا، عورتیں ہیں تو باجو میں بٹھالیا، مولانا ٹھرکی ہے"۔

۲۔اب ملاحظہ فرمائیں دوسری فوٹو جہاں ایک دیسی بھائی نیویارک میں بیٹھ کر مجھے اس گناہ کا احساس دلا رہے ہیں کہ میں کسی پبلک میٹ اپ پر فری میں کوئی خفیہ کلاس کیوں نہیں کرواتا۔

خبردار، انہیں کوئی بھی انہیں برا نا کہے

Jubail Island
04/11/2023

Jubail Island

04/11/2023

What was your first income as a freelancer?

27/10/2023

Jumma Mubarak
Pray for Palastine Specially❤

19/10/2023

😔😛

02/10/2023

اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کا پیچھا کرنے میں گزاریں گے تو وہ اڑ جائیں گی، لیکن اگر آپ اپنا وقت ایک خوبصورت باغ بنانے پر لگائیں گے، تو تتلیاں خود بخود آپ کے پاس آئیں گی بالکل اسی طرح جب آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے پر توجہ دیں گے تو آپ وہ سب کچھ حاصل کر پائیں گے جو آپ چاہتے ہیں۔..

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ads Campaign posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ads Campaign:

Share