15/05/2025
بھارتی تجزیہ کار کہتا ہے میں تو کبھی نہیں چاہوں گا کہ پاکستان کو ایسا لیڈر ملے جو ترقی و خوشحالی دے آپ دیکھیں عمران خان نے نقصان کس کو پہنچایا ہم کو نہیں وہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہے میں عمران جیسا ہی چاہوں گا جو ملک کو تقسیم کرے معیشت تباہ اور فوج کو تباہ کر دے ۔۔۔