A&H Influencers Marketing

A&H Influencers Marketing Harness the power of social media platforms to grow your business.
(2)

At A&H Influencers Marketing , we don’t just design logos we craft identities that speak innovation, trust, and vision. ...
18/10/2025

At A&H Influencers Marketing , we don’t just design logos
we craft identities that speak innovation, trust, and vision.

Here’s a glimpse of our logo design collection created for COLLEGE a brand dedicated to empowering the next generation of tech professionals!

From modern tech-inspired elements to academic symbolism,
every design reflects the perfect blend of education + technology.

✅ Creative Concept Designing
✅ Multiple Logo Variations
✅ Professional Branding Approach
✅ Client-Centered Customization

Want your institute or business to have a brand identity that stands out?
Let’s make your vision a brand reality!

DM us today for your Logo Design + Branding Package

Are You Looking for a Social Media Manager?Professionally I am providing  social media marketing like... Facebook ads In...
24/06/2025

Are You Looking for a Social Media Manager?
Professionally I am providing social media marketing like... Facebook ads Instagram ads leads generation pixels setup and all kind of social media advertising services. I am highly expert and experienced for social media marketing. I can help to grow your business.
Let's take your business to the next level. .

✅ Strategy.
✅ Design.
✅ Growth.

Here’s what’s included in my Social Media Marketing Packages:

➤ custom posts/month
➤ engaging stories
➤ reels or short videos
➤ Content creation from scratch
➤ Full analytics & monthly reports
➤ Eye-catching graphic design
➤ Captions + hashtag research
➤ Profile setup on all platforms
➤ Full monthly management of your accounts

From content to consistency—I’ve got you covered.

📩 DM to +97155-4740722 for more details

A&H Influencers Marketing

A&H Influencers Marketing  Want to grow your business?Whether physical or online, we've got you covered! Contact us to l...
17/06/2025

A&H Influencers Marketing
Want to grow your business?
Whether physical or online, we've got you covered! Contact us to learn how our expert solutions can help you expand your reach, boost sales, and succeed in the competitive market. Let's grow together!
Choose your Audience by Professions like this
1- Business Owners
2- Real Estate Business
3- Brands
4- Doctors
5- Psychologists
6- Health and Fitness Clubs
7- Hotels and Mall
8- Education
Much more...
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬

+971554740722

10/06/2025

🚀 𝗦𝘁𝗿𝘂𝗴𝗴𝗹𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱 𝗼𝘂𝘁?
At A&H Influencers Marketing we transform bold ideas into unforgettable visuals. From custom logos to full brand identities, we design with purpose.

✨ Let your brand speak with powerful, strategic creativity.
Ready to make your mark? Let’s craft something amazing

🚀 آن لائن نہیں؟ تو آپ بزنس میں نہیںبہت سے بزنس مالکان سوشل میڈیا کو غیر ضروری سمجھتے ہیں اور صرف روایتی مارکیٹنگ پر انحص...
27/03/2025

🚀 آن لائن نہیں؟ تو آپ بزنس میں نہیں

بہت سے بزنس مالکان سوشل میڈیا کو غیر ضروری سمجھتے ہیں اور صرف روایتی مارکیٹنگ پر انحصار کرتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ 2025 میں 5 ارب سے زیادہ لوگ سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں؟
اگر آپ کا بزنس وہاں نہیں ہے، تو آپ ہزاروں ممکنہ گاہکوں سے محروم ہو رہے ہیں!

سوشل میڈیا آپ کے بزنس کو وہ پہچان، اعتماد اور ترقی دیتا ہے جو آج کے دور میں ضروری ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر ہونا آپ کے بزنس کے لیے کیوں اہم ہے۔

📌 سوشل میڈیا بزنس کے لیے کیوں ضروری ہے؟

🔹 آپ کا بزنس دنیا کے کسی بھی کونے میں لوگوں تک پہنچ سکتا ہے۔
🔹 لوگ آپ کے بزنس کو جانتے اور پہچانتے ہیں۔
🔹 روایتی اشتہارات کے مقابلے میں سوشل میڈیا پر آپ کم خرچ میں بہترین مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔
🔹 آپ کے کسٹمرز کے ساتھ انٹرایکشن بڑھتا ہے، جو اعتماد پیدا کرتا ہے۔
🔹 جب آپ کی سوشل میڈیا پر موجودگی ہوگی تو زیادہ لوگ آپ سے خریداری کریں گے۔

🔹 جو بزنس سوشل میڈیا پر ہیں، وہ ان سے آگے رہتے ہیں جو سوشل میڈیا پر نہیں ہیں۔
🔹 آپ کو فوری طور پر اپنی آڈینس کی رائے اور ترجیحات کا پتا چلتا ہے۔

🎯 کیا آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر ہے؟

اگر نہیں، تو آج ہی اپنے بزنس کو آن لائن لائیں اور ترقی کی نئی راہیں کھولیں! 🚀

📌 ہم آپ کے لیے سوشل میڈیا مینجمنٹ کا مکمل حل فراہم کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا مینجمنٹ کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
A&H Influencers Marketing



ٹائم ٹیبل چھوڑو… Priority ٹیبل بناو!(کیونکہ کامیاب لوگ وقت کو نہیں، value کو مینج کرتے ہیں)Time Table صرف تمہیں busy رکھ...
25/03/2025

ٹائم ٹیبل چھوڑو… Priority ٹیبل بناو!
(کیونکہ کامیاب لوگ وقت کو نہیں، value کو مینج کرتے ہیں)

Time Table صرف تمہیں busy رکھتا ہے۔
Priority Table اصل میں فرق ڈالتا ہے۔

Busy ہونا ایک Illusion ہے۔
Impact ڈالنا Real Deal ہے۔

🧠 Neuroscience کہتی ہے
دماغ گھڑی کے اشارے پر نہیں چلتا…
دماغ dopamine کے سگنلز پر چلتا ہے۔

جب کام important لگے،
تو دماغ خود focus بنا دیتا ہے۔
جب کام just routine ہو…
تو دماغ یوٹیوب یا انسٹا ریلز کی طرف بھاگتا ہے۔

💡 اس لیے Productivity apps نہیں،
Prioritization muscles build کرو۔

📖 Steve Jobs نے کہا تھا:
"Innovation means saying NO to 1000 things."
وہ ٹائم ٹیبل نہیں دیکھتا تھا…
وہ روز اپنے آپ سے صرف ایک سوال پوچھتا تھا:
"What truly matters today?"

📌 Warren Buffett کا 5/25 Rule:
25 goals لکھو
5 چن لو
باقی کو ignore کرو، کیونکہ وہ distractions ہیں، dreams نہیں۔

⛔ ٹائم ٹیبل میں بندے کو لگتا ہے کہ وہ کنٹرول میں ہے
✅ Priority ٹیبل بندے کو اصل direction دیتا ہے

🌪 تم دن بھر بھاگتے ہو
کلینڈر فل To-Do List چمچماتی ہوئی مگر رات کو لگتا ہے… "یار کچھ خاص نہیں ہوا"

Why?
Because تم نے وہ نہیں کیا جو ضروری تھا
بس وہ کیا جو لکھا ہوا تھا

⚔️ Productivity اب ٹیکنیک نہیں رہی،
یہ ایک مائنڈسیٹ وار ہے:

👉 یا تم time کے پیچھے بھاگو گے
👉 یا تم اپنی priority کی بنیاد پر وقت کو اپنے پیچھے لگاؤ گے

Time Table تمہیں مصروف رکھے گا
Priority Table تمہیں نتائج دے گا۔

Agenda لکھنے سے پہلے…
اپنے گولز یاد کرو۔
کیونکہ:

"You don’t need more time.
You need more clarity."

- ایم تنویر نانڈلہ كى وال سے۔

🚀 Struggling with Low Engagement & Weak Branding?Your brand’s first impression matters! If your designs are not grabbing...
24/03/2025

🚀 Struggling with Low Engagement & Weak Branding?

Your brand’s first impression matters! If your designs are not grabbing attention, you might be losing potential customers. 🎯

Solution:
Get professional, high-quality graphic designs that make your brand stand out!

1) Eye-catching social media posts ,Eid Cards
2) Professional logos & branding
3) Engaging ad creatives
4) Stunning packaging & mockups
5) Flyre , Brochure,Banner, Business Card

Let’s transform your brand’s visual identity! Contact Us
DM now to get started.
&HInfluencersmarketing

24/03/2025

اگر آپ اپنے کاروبار کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بغیر کسی پیڈ ایڈورٹائزنگ کے بڑھانا چاہتے ہیں، تو درج ذیل طریقوں پر عمل کریں:

1۔ منفرد اور قیمتی مواد تیار کریں

جو بھی مواد آپ شیئر کریں، وہ معلوماتی، دلچسپ اور سامعین کے لیے مفید ہونا چاہیے۔ ہر پلیٹ فارم کے مطابق مختلف طریقے اپنائیں، جیسے:

فیس بک اور انسٹاگرام: پرکشش تصاویر، ریلز اور کہانیاں (اسٹوریز)

ٹوئٹر (ایکس): مختصر اور مؤثر ٹویٹس

لنکڈ ان: پیشہ ورانہ مضامین اور کیس اسٹڈیز

ٹک ٹاک اور یوٹیوب شارٹس: مختصر مگر دلچسپ ویڈیوز

2۔ ہیش ٹیگز اور مطلوبہ الفاظ کا درست استعمال

ہر پوسٹ میں مناسب ہیش ٹیگز اور مطلوبہ الفاظ شامل کریں جو لوگ تلاش کر رہے ہیں۔ تحقیق کریں کہ آپ کی بزنس کے لیے کون سے ہیش ٹیگز مقبول ہیں۔

3۔ مسلسل پوسٹنگ اور مستقل مزاجی

ایک مواد کا کیلنڈر بنائیں اور ہر پلیٹ فارم پر روزانہ یا ہفتے میں چند بار پوسٹ کریں۔ یہ مستقل مزاجی آپ کو الگورتھم میں نمایاں کرنے میں مدد دے گی۔

4۔ سامعین کے ساتھ تعلق قائم کریں

تبصروں کا جواب دیں

پولز اور سوال و جواب کے سیشن منعقد کریں

صارفین کے بنائے گئے مواد کو شیئر کریں
جتنا زیادہ آپ اپنی سامعین کے ساتھ بات چیت کریں گے، اتنا ہی زیادہ آپ کا مواد پھیلنے کے امکانات بڑھیں گے۔

6۔ کہانی سنانے اور پردے کے پیچھے کے لمحات شیئر کریں

لوگوں کو آپ کے کاروبار کی کہانی جاننا پسند آتی ہے۔ پردے کے پیچھے کی ویڈیوز، صارفین کے تجربات اور حقیقی زندگی کی کہانیاں شیئر کریں تاکہ سامعین آپ کے ساتھ جذباتی طور پر جڑ سکیں۔

7۔ SEO اور بلاگ تحریر

اگر آپ کے کاروبار کی ویب سائٹ موجود ہے، تو SEO کے اصولوں کے مطابق بلاگز لکھیں اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ اس سے آپ کی ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک آئے گا۔

8۔ فیس بک اور لنکڈ ان گروپس کا حصہ بنیں

اپنے بزنس سے متعلق گروپس میں شامل ہوں اور وہاں مفید معلومات اور مشورے شیئر کریں۔ اس طرح لوگ آپ کی مہارت کو تسلیم کریں گے اور آپ کے کاروبار کی طرف متوجہ ہوں گے۔

9۔ گفٹ ہیمپرز اور مقابلے منعقد کریں

مفت تحائف اور مقابلے منعقد کرنے سے مشغولیت اور رسائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ آپ سامعین سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ آپ کی پوسٹس شیئر کریں یا کسی دوست کو ٹیگ کریں تاکہ زیادہ لوگ آپ کے کاروبار کے بارے میں جان سکیں۔

ان تمام نکات پر عمل کر کے آپ بغیر کسی اشتہاری خرچ کے اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا پر بہتر انداز میں فروغ دے سکتے ہیں۔

شکریہ۔۔
Copied...
&Hinfluencersmarketing

23/03/2025

وہ نوجوان اور بچے جو مستقبل میں آئی ٹی میں شاندار کیرئیر بنانا چاہتے ہیں، وہ ان فیلڈز کو خاص نظر میں رکھیں۔

یہ میڈین تنخواہیں ہیں جو سالانہ بنیادوں پر لکھی گئی ہیں

ان فیلڈز میں ایکسپرٹیز حاصل کرنے کے لیے آپ کو باقاعدہ ڈگری کی بھی ضرورت نہیں۔ صرف دو سے تین سال وقت انویسٹ کرنے اور ان کا passion ہونے کی ضرورت ہے:

• AI Engineer – $200K+
• Cloud Security Architect – $190K+
• Machine Learning Engineer – $180K+
• Blockchain Developer – $170K+
• IoT expert - $150+
• Cybersecurity Director – $160K+
• Data scientist / Engineer – $150K+
• DevOps Engineer – $160K+
• IT Director – $180K+
• Solutions Architect – $175K+
• Ethical Hacker – $150K+

مندرجہ بالا فگرز ایک اندازے کے مطابق ہیں
شہزاد حسین کی وال سے۔۔

🚀 سوشل میڈیا مارکیٹنگ – اب بزنس ہوگا 🔥 وائرل!💡 کیا آپ کا بزنس آن لائن سیلز میں کمزور ہے؟📉 فیس بک پیج پر رِیچ اور انگیجمن...
22/03/2025

🚀 سوشل میڈیا مارکیٹنگ – اب بزنس ہوگا 🔥 وائرل!

💡 کیا آپ کا بزنس آن لائن سیلز میں کمزور ہے؟
📉 فیس بک پیج پر رِیچ اور انگیجمنٹ کم ہو رہی ہے؟
🤔 کیا آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ لوگ آپ کے برانڈ کو جانیں اور خریداری کریں؟

💯 تو پھر ہم حاضر ہیں! آپ کے بزنس کو ڈیجیٹل مارکیٹ میں کامیاب بنانے کے لیے ہماری پروفیشنل سروسز حاصل کریں:

✅ ہماری سروسز:
✔️ پروفیشنل فیس بک پیج بنانا
✔️ پیج مینجمنٹ اور گروتھ
✔️ فیس بک ایڈز اور مارکیٹنگ
✔️ برانڈ پروموشن اور فالوورز بڑھانا
✔️ ویڈیو ایڈیٹنگ اور کاپی رائٹنگ

📢 ابھی آفر حاصل کریں – 15% ڈسکاؤنٹ محدود مدت کے لیے!


&H influence marketing

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ آپ کا برانڈ، ہمارا تخلیقی لمس! 🎨✨اگر آپ کو خوبصورت، منفرد اور پروفیشنل ڈیزائنز کی ضر...
22/03/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️

آپ کا برانڈ، ہمارا تخلیقی لمس! 🎨✨

اگر آپ کو خوبصورت، منفرد اور پروفیشنل ڈیزائنز کی ضرورت ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں! ہم گرافک ڈیزائننگ کے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں ۔ اور آپ کے کاروبار کو ایک منفرد پہچان دینے کے لیے شاندار تخلیقی کام فراہم کرتے ہیں۔

💡 ہماری خدمات:
✅ یوٹیوب تھمب نیلز
✅ بزنس کارڈ ڈیزائن
✅ لوگو ڈیزائن
✅ سوشل میڈیا پوسٹس
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ
✅ واٹس ایپ اسٹیٹس اور ڈسکرپشن ڈیزائن

✅ ویب سائٹ ڈیزائن
✅ بچوں کی کہانیاں اور اینی میٹڈ ویڈیوز
✅ ہینڈ میڈ بریسلٹس ڈیزائن
✅ کاسمیٹک برانڈنگ اور پیکیجنگ
✅️فیس بُک پیج بنانا اور اس کی آپٹیمائزیشن

ہماری تخلیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔ اگر آپ کو ایسا ہی کوئی ڈیزائن بنوانا ہے، یا کوئی اور تخلیقی کام درکار ہے، تو ابھی ہم سے رابطہ کریں!

📩 ابھی میسج کریں اور اپنی برانڈنگ کو منفرد بنائیں! 💼🎨

22/03/2025

فیس بک مونیٹائزیشن – اہم معلومات
آج کل بہت سے لوگوں کے فیس بک پیجز میں کا سیٹ اپ ملنا شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو بھی میں سیٹ اپ مل جائے تو ایک اہم بات یاد رکھیں:
ایک بڑی غلطی جو لوگ کرتے ہیں، وہ آپ نے نہیں کرنی۔ اگر آپ نے یہ غلطی کر دی تو آپ کا فیس بک پیج مونیٹائز نہیں ہوگا۔
بہت سے لوگوں نے پہلے اپنے فیس بک پیج میں #سٹار ٹول، یا کسی اور ٹول کے ذریعے مونیٹائزیشن سیٹ اپ کی تھی اور پے آؤٹ اکاؤنٹ میں ملک کے طور پر #پاکستان منتخب کیا تھا۔ لیکن جب آپ کو کا سیٹ اپ ملے، تو آپ نے اپنا پرانا پے آؤٹ اکاؤنٹ اس کے ساتھ لنک نہیں کرنا۔
آپ کو نیا، پے آؤٹ اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ اگر آپ کے پرانے پے آؤٹ اکاؤنٹ میں ملک پاکستان سیٹ تھا، چاہے وہ سٹار یا کسی اور ٹول کا پے آؤٹ ہو، تو اگر آپ اسی کو کے ساتھ لنک کریں گے، تو آپ کا فیس بک پیج مونیٹائز نہیں ہوگا بلکہ آپ کا پے آؤٹ اکاؤنٹ ڈسیبل ہو سکتا ہے۔
اسی لیے، جب بھی آپ کو میں سیٹ اپ ملے، تو نیا پے آؤٹ اکاؤنٹ بنائیں اور پرانے اکاؤنٹ کو لنک نہ کریں۔

Address

Muteena Dubai
Dubai
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A&H Influencers Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share