23/02/2023
✍️ہم نے پاکستان کو بچا لیا
✍️ہم نے عمران خان کی حکومت ختم کی
✍️ہم نے پٹرول 149 سے 227 تک کیا
✍️ہم نے ایک ڈالر 182 سے 270 کا فلحال کردیا
✍️ہم نے آٹا 55 سے 120 روپیہ کلو کیا
✍️ہم نے بجلی 14 روپیہ یونٹ سے 65 روپیہ یونٹ کی
✍️ہم نے گیس ناپید بھی کی اور مہنگی بھی
✍️ہم نے ای وی ایم ختم کیا
✍️ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ ختم کیا
✍️ہم نے 10 لاکھ والا فری ہلتھ کارڈ ختم کیا
✍️ہم نے پناہ گاہ ختم کیں جہاں مفت رہائش اور کھانا تھا
✍️ہم نے لنگر کھانے ختم کیے
✍️ہم نے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام ختم کیا
✍️ہم نے 12000 کی امداد کو 2000 روپیہ کیا
✍️ہم اب 2000 روپیہ امداد بھی نہیں دے رہے ہیں
✍️ہم نے اپنا گھر کیلئے قرضہ سکیم ختم کر دی۔
✍️ہم نے اپنے اوپر سارے کیس ختم کیے
✍️ہم نے اپنے تمام کیسوں کے سارے ثبوت ختم کر دیئے
✍️ہم نے اپنی فوج کو متنازعہ بنایا
✍️ہم ہی تھے جو پہلے نام لے لے کر جنرل کو للکارتے تھے
✍️ہم نے دہشت گردی کو چھوٹ دے دی
✍️ہم ساری فیملی ملک سے باہر ہیں
✍️ہم روز کہتے ہیں ہم واپس آنے والے ہیں، آتے نہیں
✍️ہم نے اپنے مخالفین کو اندر کیا
✍️ہمارے پاس بلیک میل کرنے کی وڈیوز موجود ہیں
✍️ہم نے اپنے بندے پرویز رشید کی وڈیو خود ریلیز کی
✍️ہم ہر چیز کی قیمت روز بڑھائیں گے
✍️سب سے بڑا کام ہم نے فرانس سے بھی امداد لے لی
✍ہم نے کشمیر کی قربانیوں کو بھول کر بھارت کے پکڑنا ضروری سمجھا
✍ہم ہی ہیں جو امریکی احکامات پر عمل بھی کرتے ہیں اور اپنے ملک میں قوم کے سامنے دفاع بھی کرتے ہیں
✍ہم ہی ہیں جو جو عدالتوں میں اپنی بےگناہی ثابت نا کر سکے تو ہم نے اداروں کے اختیار ختم کردیئے پھر آئین اور قانون میں اپنی ذات کے لیئے اپنی مفاد پرست سیاست کے لیئے اپنی نسلوں کی حکومتیں بنانے کے لیئے قوم/ملک کی عزت تمام اداروں کی عزت ملک کی معیشت سب کچھ داؤ پر لگا دیا,
✍️✍️✍️💔✍️✍️ہم ہی ہیں جنہوں نے رحمت العالمین اتھارٹی کو ختم کر دیا جسکے تحت دنیا کے جید علماء دنیا والوں کو سمجھاتے کہ آذائ رائے کے نام پر ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کرو.
✍ہمیں ووٹ دیں، ہم ہیں تو پاکستان ہے، ہماری پارٹی کا نام پی ڈی ایم ہیں پر آپ الگ الگ ناموں سے بھی جانتے ہیں..
ItS's Maviya
Dn. Ghalia Malik
Kharal poetry