Earn With Prof Nasir

Earn With Prof Nasir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Earn With Prof Nasir, Internet Marketing Service, Dubai.

1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ س...
22/09/2025

1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا،
لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم ‏کی وجہ سے ریفری کی سیٹی نہیں سنی تھی، وہ اپنے بازوؤں کو پھیلائے ہوئے اور اپنی توجہ مرکوز کر کے گول پوسٹ پر کھڑا رہا، غور سے آگے دیکھتا رہا اور پندرہ منٹ بعد جب سٹیڈیم کا سیکورٹی عملہ اُس کے پاس پہنچا اور اُسے اطلاع دی کہ میچ منسوخ کردیا گیا ہے تو سیمے بارٹرم نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا،

‏”کتنے افسوس کی بات ہے کہ جِن کے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے 😰“

‏زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جن کے مفادات کے دفاع کیلیئے ہم نے اپنا وقت، صلاحیت اور توانائی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں،

‏رشتے دار، دوست اور ساتھی چاہے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلنا چاہیئے

حیرت انگیز دریافت ۔۔۔اسلام علیکم ۔قارئین تصویر میں نظر آنے والی بوٹی کا نام (جینسنگ)اور مقامی زبان میں اسے  ،،نر مادہ،،ک...
13/08/2025

حیرت انگیز دریافت ۔۔۔
اسلام علیکم ۔قارئین تصویر میں نظر آنے والی بوٹی کا نام (جینسنگ)اور مقامی زبان میں اسے ،،نر مادہ،،کہتے ہیں۔یہ بہت قیمتی اور نایاب ترین بوٹی ہے اس کے اندر خدا نے بے شمار خصوصیات رکھی ہیں۔یہ ایک ہی درخت کی دو جڑیں ہیں۔اس کے پتے پیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور تین سے چار انچ تک زمین پر بیل کی طرح پھیلے ہوتے ہیں ۔یہ دونوں جڑیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔لیکن اس میں سے نر کی شکل والی جڑ کو کاٹنے سے سرخ رنگ کا رس ٹپکتا ہے جیسے کہ خون ہو۔اور جو جڑ مادہ کی صورت میں ہے اسے کاٹنے سے سفید رنگ کا دودھ نما رس ٹپکتا ہے۔یہ آزاد کشمیر کی بلند ترین چوٹیوں پر پائی جاتی ہے اور بہت مشکل سے ملتی ہے۔اس میں زنانہ و مردانہ پوشیدہ امراض کی ہر قسم کا شافی علاج موجود ہے ۔اس کے علاؤہ چھاتی کے کینسر اور بانجھ پن کا علاج بھی اس میں موجود ہے ۔یہ پرچھاواں سے سوکھے بچے کو ہرا کر دیتی ہے۔حمل کی خرابیوں کو دور کرتی ہے۔بے اولادی میں شفا بخش ہے۔یہ وادی نیلم کے جنگلات سے بھی ملتی ہے
سبحان اللہ
Copy.....

11/08/2025

ابھی یہ کام کرو اور 2 لاکھ کماؤ

゚viralシfypシ゚



یقیناً! یہاں ایک **وائرل اور توجہ کھینچنے والی** Facebook پوسٹ ہے جو "آن لائن ارننگ" کے حوالے سے ہے، **دلچسپ انداز میں ا...
07/08/2025

یقیناً! یہاں ایک **وائرل اور توجہ کھینچنے والی** Facebook پوسٹ ہے جو "آن لائن ارننگ" کے حوالے سے ہے، **دلچسپ انداز میں اردو میں لکھی گئی ہے** تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ engage ہوں:

---

🔴 **اب صرف موبائل سے کمائیں!**
📱💸 "گھر بیٹھے آن لائن کمائی کا سچ جانیں!"

سوچ رہے ہیں کہ کیا واقعی موبائل سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں؟
تو جناب، **"ہاں!"** بالکل ممکن ہے!

🌐 ہر روز ہزاروں لوگ صرف اپنے موبائل فون سے آن لائن کام کر کے **10،000 سے 100،000 روپے ماہانہ** کما رہے ہیں۔
آپ بھی شروع کر سکتے ہیں، بغیر کسی تجربے یا بڑی investment کے۔

✅ صرف ایک page
✅ ایک صحیح idea
✅ تھوڑی سی محنت
💥 اور پھر تبدیلی آپ کی زندگی میں!

👇 نیچے کمنٹس میں "Earn" لکھیں
ہم آپ کو مکمل **فری گائیڈ** اور ریئل earning proof بھیجیں گے!

🔁 **اس پوسٹ کو شیئر کریں** تاکہ آپ کے دوست اور فیملی بھی کچھ نیا سیکھیں اور کما سکیں۔

\

07/08/2025

ایک منٹ میں یوٹیوب چینل بنائیں اور گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں


゚viralシ
゚viralシfypシ゚

#

03/06/2025

مسٹر Beast کی ویڈیوز لگا کر ماہانہ 5 لاکھ کماؤ




02/06/2025

ایک Click پر پوری فلم بناؤ

Free membership of Veo 3 ✅ Ai Text to Video |

21/05/2025

ٹک ٹاک پر موویز اپلوڈ کر کے ماہانہ 2 لاکھ کمائیں.















10/05/2025

ارننگ کرنے کے طریقے کون کون سیکھنا چاہتا ہے ?

Comments main Btayein



09/05/2025

موویز اپلوڈ کرکے ماہانہ 1 کروڑ کماؤ ۔ لائیو پروف کے ساتھ ۔پارٹ 2










27/04/2025

بغیر ویڈیو بنائے ماہانہ 5 لاکھ کماؤ

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Earn With Prof Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Earn With Prof Nasir:

Share