Fans For Itself

Fans For Itself Empowering Youth Through E-Commerce Eco System...

28/07/2024

Assalam o Alaikum. Nawaz here. Doing e commerce international business. Our slogan is to enable everyone to make at least $1000 to $1500 per month without any investment. You don't need to invest even a single rupee but putting your full effort by learning e-commerce which is future of business.
We will teach you from A to Z and will be spoon feeded like a child. You need nothing to do from your own. You have only to follow some simple steps with consistency and your hard work will enable you to earn at least 1000 to 1500$.
Some steps of my e-commerce business with zero investment:
1. Awareness about business model
2. Creation of Accounts
3. Selection of Business Names
4. Customer Hunting
5.. Customer hunting criteria
6. How to engage clients

Contact Whatsapp if any one is interested in doing this business.
03335647105

Power of business...
27/07/2024

Power of business...

27/07/2024

شیخ صاحب منبر پر چڑھے، مائیک تھاما اور سامعین کو مخاطب کرتے ہوئے صبر و استقامت کی تلقین اور اسراف نہ کرنے کے متعلق وعظ کرنے لگے.

حاضرین میں موجود ایک خاکروب بھی تھا، وہ اپنی جگہ پر کھڑا ہوا اور کچھ کہنے ہی لگا تھا کہ حاضرینِ مجلس نے اسے ٹوکتے ہوئے کہا۔ دوران خطبہ اپنی حاجت نہیں پیش کی جاتی، صبر کرو، وعظ مکمل ہو لینے دو۔

خاکروب کہنے لگا کہ وہ عرصہ دراز سے محترم شیخ کی اقتدا کر رہا ہے لہذا اسے بولنے دیا جائے۔ کیوں کہ اس سے بہتر موقع میسر ہونا مشکل ہے.

خاکروب نے اجازت کا اشارہ پاتے ہی کہنا شروع کردیا:

جناب شیخ: آپ ابھی ابھی لگژری گاڑی سے اترے، عمدہ ترین لباس زیب تن کیے، اور پوری مجلس کو معطر کردینے والی خوشبو میں رچے بسے یہاں تشریف لائے۔ آپ کے ہاتھ میں چار انگوٹھیاں ہیں، ہر انگوٹھی کی قیمت میری تنخواہ کے برابر ہے، اور آپ کا فون آئی فون ہے۔ ہر سال آپ عمرے کی ادائیگی کے لیے سفر کرتے ہیں.

شیخ صاحب! ایک دن میرے ساتھ میرے کمرے میں چلیں جس کی چھت لوہے کی چادروں سے بنی ہوئی ہے، میری خواہش ہےکہ آپ وہاں ایک رات میرے ساتھ قیام کریں، اور ایئر کنڈیشن کے بغیر سوئیں .. پھر آپ تہجد کے وقت اٹھ کر بھوکے پیٹ میرے ساتھ کام کے لیے نکلیں، میرے ساتھ اس شدید گرمی میں شاہراہوں کو صاف کرنے کے لیے جھاڑو لگائیں، تاکہ آپ کو صبر اور روزے کا حقیقی مطلب معلوم ہوجائے. میں یہی کام ہر روز بلا ناغہ کرتا ہوں تاکہ مہینے کے آخر میں تھوڑی سی رقم مل سکے جو آپ کی خریدی ہوئی عطر کی شیشی کی قیمت کے برابر بھی نہیں ہوتی..!

معاف کیجیے جناب! ہمیں صبر سیکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ تو ہمارا روز اول سے رفیق ہے. بلکہ اس منبر کا تقاضا ہے کہ آپ، سفید لبادوں میں ملبوس کاروباری حضرات کے ظلم و ستم اور اہل علم و دانش کی منافقت کے بارے میں کھل کر بیان کریں ...
بے روزگاری اور بھوک کے بارے میں بتائیں، جو معاشرے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہوئی ہے. مظلوم لوگوں کے استحصال اور غریب کی فاقہ کشی کی بارے میں بتائیں کہ ان کے لیے اہل ثروت کے پاس کیا پالیسی ہے. کرپشن اور عوام کے پیسے کی لوٹ مار کے بارے میں ہمیں طبقاتی تقسیم اور دولت کی غیر منصفانہ تقسیم میں انصاف کی عدم موجودگی کے بارے میں . ہمیں اقربا پروری، موروثیت، اور اپنے کرم فرماؤں کو نوازنے کے بارے میں بتائیں. ورنہ ہمیں آپ کے عمل سے خالی وعظ کی مزید ضرورت نہیں۔
آگر آپ دن بھر فٹ پاتھ پر مزدوری کے لیے بٹھ کر شام کو خالی ہاتھ واپس جائیں تو آپ کے عزم واستقلال کا پتہ چلے کہ گھر میں داخل ہونا کتنا مشکل ہوتا۔جب آپ کا بجلی کا بل کل آمدن سے دوگنا آئے تو پھر میں پوچھوں گا کہ صبر کیسے کرتے ہیں جب جوان بیٹی کے سر میں چاندی چمکتی نظر آئے اور آپ کا صندوق اور اکاؤنٹ خالی ہو تو پھر میں پوچھوں کہ برداشت کسے کہتے ہیں۔جب آپ کا بچہ اسکول جاتے ہوئے اپنی کتابوں اور پن پینسل کی محرومی کا رونا روئے اور آپ مجبور ہوں تو پھر میں جانوں کہ تحمل کسے کہتے ہیں۔اے واعظ۔جا اور ان کو درس دے جنہوں نے معاشی۔معاشرتی۔طبقاتی اور لسانی تقسیم کر کے ہماری احتجاج کی آوازوں کا ہی گلہ گھونٹ دیا ہے وہ جنہوں نے غربت کتابوں میں پڑھی ہو اور موسموں کی تبدیلی ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر دیکھی ہو وہ کیا جانیں غربت میں جینے کا دکھ ۔
میں زندگی میں اک بار لاجواب ہوا تھا ۔
جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ہو؟

27/07/2024
19/06/2024

Join Whatsapp group. Our successful students will serve you as mentor to earn $1000 to $1500 per month.

13/06/2024

Address

Dubai

Telephone

0333-5647105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans For Itself posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fans For Itself:

Share