Beautiful Dilemma

Beautiful Dilemma صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ.* صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

11/09/2025

*یاللہ🤲*

*‏💥جلال پور پیر والا، خان بیلہ روڈ کے قریب لوگوں سے بھری کشتی الٹ گئی، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری، متعدد افراد کو نکال لیا گیا۔*

*🤲اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے، آمین کہہ کر ری ایکٹ کیجئے*

*پاکستان نے کتنے طیارے گرائے؟ آپ بتاتے کیوں نہیں؟*
20/05/2025

*پاکستان نے کتنے طیارے گرائے؟ آپ بتاتے کیوں نہیں؟*

20/05/2025

*فیصل آباد میں کچہری، کارخانہ اور جھنگ بازار میں تجاوزات کا خاتمہ، ماڈل ریڑھی بازار کا قیام، بجلی کی تاروں کا محفوظ انتظام، الیکٹرک کارٹس کی سہولت اور منظم پارکنگ سسٹم، یہ سب شہریوں کی خدمت کے عملی ثبوت ہیں۔ مسلم لیگ ن نے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کردی*

*پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی*ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج ...
20/05/2025

*پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی*

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔

ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے اور اس لحاظ سے پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7جون بروز ہفتہ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔

20/05/2025

*‏🔴 بنگلہ دیش آرمی کی خاتون افسر کیڈٹ ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) میں تربیت حاصل کر رہی ہیں۔*

19/05/2025

*کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، مولانا فضل الرحمان*

*اسپیکر بل پر رولنگ دیں اور اسے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجیں، اگر اعتراض نہ ہوا تو مجھے مسئلہ نہیں*

*آج بھی وزیرستان میں سویلین لوگوں پر ڈرون گرائے گئے، ہمارا جب اپنا یہ حال ہے، ہم انڈیا کو کیا جواب دیں گے؟ سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال*

Address

Dubai
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Dilemma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Dilemma:

Share