Pakeeza

Pakeeza لفظوں میں بھی روح ہوتی ہے۔ جہاں ہر لفظ ایک احساس ہے۔
Pakeeza انہی لفظوں کا سفر ہے۔

Pak-orra (پکوڑا) is your ultimate snack-stop for spicy banter and juicy fun, served hot and crispy! 🍟🔥 Here, we don’t just serve entertainment—we deep fry it with a pinch of trolling, a dash of roasting, and a whole lot of laughs. Whether you’re in the mood for a crispy laugh or a juicy roast, Pak-orra is the zesty bite your timeline craves. So, buckle up and bring your appetite for humor, because this rollercoaster of spicy memes and sizzling content is about to make your day extra crispy! 😎✨

محبت میں آزادی ہوتی نہیں ، محبت میں صرف قید تنہائی ہوتی ہے
14/08/2026

محبت میں آزادی ہوتی نہیں ، محبت میں صرف قید تنہائی ہوتی ہے

مفت کی محبت کے قائل نہیں ہم،  جو ہماری محبت کا مائل ہو، بس، اسی کے قابل ہیں ہم
13/08/2026

مفت کی محبت کے قائل نہیں ہم، جو ہماری محبت کا مائل ہو، بس، اسی کے قابل ہیں ہم

راہ میں تیری بچھائی ہوئی ہی آنکھیں، اب تو چاند بن کر میری سیاہ راتوں میں روشنی کردو...
12/08/2026

راہ میں تیری بچھائی ہوئی ہی آنکھیں، اب تو چاند بن کر میری سیاہ راتوں میں روشنی کردو...

دل میرا ہمیشہ محو رقص رہتا ہے، ہر نقش میں تیرا عکس دیکھتا ہے ، جھومتے جھومتے اک شخص دیکھا ہے
12/08/2026

دل میرا ہمیشہ محو رقص رہتا ہے، ہر نقش میں تیرا عکس دیکھتا ہے ، جھومتے جھومتے اک شخص دیکھا ہے

راہ میں ایک دیا جلا ہے، میرے دل میں محبت کا ایک پھول کھلا ہے.
11/08/2026

راہ میں ایک دیا جلا ہے، میرے دل میں محبت کا ایک پھول کھلا ہے.

میرے دل میں آج کیا ہے.... اک خاموش سی فضا ہے...
10/08/2026

میرے دل میں آج کیا ہے.... اک خاموش سی فضا ہے...

تیری آنکھوں میں جو ڈوبوں تو کنارے بھول جاؤں،تیری باتوں میں جو الجھوں تو اشارے بھول جاؤں،تو جو مل جائے تو دنیا بھی حسیں ل...
08/08/2026

تیری آنکھوں میں جو ڈوبوں تو کنارے بھول جاؤں،
تیری باتوں میں جو الجھوں تو اشارے بھول جاؤں،
تو جو مل جائے تو دنیا بھی حسیں لگنے لگے،
تیرے ہونے سے میں اپنے بھی ستارے بھول جاؤں۔

دل میں جو میرے سورج اُگ رہا ہے،شاید کسی نئی صبح کا اشارہ ہے۔اندھیروں نے لاکھ راستہ روکا مگر،امید کا چراغ اب بھی روشن کھڑ...
07/08/2026

دل میں جو میرے سورج اُگ رہا ہے،
شاید کسی نئی صبح کا اشارہ ہے۔
اندھیروں نے لاکھ راستہ روکا مگر،
امید کا چراغ اب بھی روشن کھڑا ہے۔
یہ روشنی یونہی نہیں ملی مجھے،
ہر زخم کے پیچھے ایک حوصلہ چھپا ہے۔

جب شام کا سورج تیری آنکھوں میں غروب ہوتا ہے،میری تاریک راتوں کا چاند اسی دم طلوع ہوتا ہے
04/08/2026

جب شام کا سورج تیری آنکھوں میں غروب ہوتا ہے،
میری تاریک راتوں کا چاند اسی دم طلوع ہوتا ہے

Address

Reem Island
Dubai
971

Telephone

+971505022942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakeeza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakeeza:

Shortcuts

Share