Art of Sajid

Art of Sajid 5.0M followers • 6 following
ABS (Art by Sajid)
Bringing you the Latest Updates from around the world.
(1)

Stay connected for trending stories, viral updates, and interesting content every day.

📩 Contact: [email protected]
💬 WhatsApp+92 310 4349404 From over 10 years SA Productions is covering your
wed locks & uniting more then 10 thousand love birds
& capturing there beautiful moments of there lives

we are providing you the best services in the town
we hope you will admire our hospitality.

12/08/2026
12 اگست 2026 کو اسپین کے شمالی علاقوں میں سورج گرہن کا شاندار منظر دیکھنے کو ملا۔سورج گرہن کا یہ منظر تقریباً 2 منٹ 18 س...
12/08/2026

12 اگست 2026 کو اسپین کے شمالی علاقوں میں سورج گرہن کا شاندار منظر دیکھنے کو ملا۔
سورج گرہن کا یہ منظر تقریباً 2 منٹ 18 سیکنڈ تک جاری رہا، جس نے آسمان کو ایک منفرد روپ دے دیا۔
قدرت کے اس حیران کن نظارے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگ بھی خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں کبھی ایسا منظر دیکھا ہے؟

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نے شاندار کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔...
09/08/2026

لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نے شاندار کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دونوں بہنوں نے 1200 میں سے یکساں 1183، 1183 نمبر حاصل کیے اور اپنی محنت و لگن سے نمایاں مثال قائم کردی۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

شکارپور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے دم توڑ گئے، خواتین سمیت متعدد کی حالت غیرDisclaimer: This post is for informationa...
08/08/2026

شکارپور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے دم توڑ گئے، خواتین سمیت متعدد کی حالت غیر

Disclaimer: This post is for informational and entertainment purposes only and is based on publicly available reports. The image/video used is AI-generated or sourced for reference purposes only. All copyrights and credits belong to their respective original owners. No copyright infringement is intended.

بھارت: شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے اور سوشل میڈیا ریلز بنانے پر بیوی کو قتل کرڈالاDisclaimer: This post is for informatio...
08/08/2026

بھارت: شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے اور سوشل میڈیا ریلز بنانے پر بیوی کو قتل کرڈالا

Disclaimer: This post is for informational and entertainment purposes only and is based on publicly available reports. The image/video used is AI-generated or sourced for reference purposes only. All copyrights and credits belong to their respective original owners. No copyright infringement is intended.

مکہ کے قصر الصفا میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔دفتر خارجہ کے مطابق معاہد...
07/08/2026

مکہ کے قصر الصفا میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
دفتر خارجہ کے مطابق معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
سربراہی اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان شریک ہوئے۔
معاہدے کا مقصد مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے اور تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

ماں گھروں میں محنت مزدوری کرتی رہی جبکہ والد کباڑ جمع کر کے گھر کا نظام چلاتے رہےمشکل حالات اور مالی تنگی کے باوجود بیٹے...
06/08/2026

ماں گھروں میں محنت مزدوری کرتی رہی جبکہ والد کباڑ جمع کر کے گھر کا نظام چلاتے رہے
مشکل حالات اور مالی تنگی کے باوجود بیٹے نے تعلیم کا دامن نہیں چھوڑا اور مسلسل محنت جاری رکھی
لاہور بورڈ کے امتحان میں ایک ہزار ایک سو بارہ نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی
یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ عزم، محنت اور حوصلہ ہر مشکل کو شکست دے سکتے ہیں

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 روزہ افغان نومولود بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان میں داخلے کی اجازت دی گئی۔...
05/08/2026

طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 10 روزہ افغان نومولود بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان میں داخلے کی اجازت دی گئی۔
بچے کو فوری طور پر فرنٹیئر کور اسپتال حیات آباد منتقل کیا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹرز نے اس کا علاج شروع کیا۔
بروقت طبی امداد اور مسلسل نگرانی کے باعث نومولود کی حالت خطرے سے باہر آ گئی۔
یہ اقدام انسانی ہمدردی کے تحت ایک قیمتی جان بچانے کی اہم مثال کے طور پر سامنے آیا۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

قصور کے نواحی علاقے ڈھنگ شاہ میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد ...
25/07/2026

قصور کے نواحی علاقے ڈھنگ شاہ میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ صہیب اور 60 سالہ نذیر شامل ہیں۔ حادثے میں ملبے تلے دب کر 55 سالہ نذیراں بی بی، 40 سالہ فروا اور 3 سالہ پرویز شدید زخمی ہوئے،ریسکیو اہلکاروں نےموقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹا کر زخمیوں کو نکالا اور فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

لاہور کےعلاقے گڑھی شاہو ریلوےکالونی میں چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے،واقعے میں 2 زخمیوں کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،بیدیاں روڈ پر گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

پارٹی میری ہدایات پر اب عمل نہیں کر رہیاقبال آفریدی نے عمران خان سے منسوب دعویٰ کیااڈیالہ جیل ملاقات کے حوالے سے اہم بیا...
25/07/2026

پارٹی میری ہدایات پر اب عمل نہیں کر رہی
اقبال آفریدی نے عمران خان سے منسوب دعویٰ کیا
اڈیالہ جیل ملاقات کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا
بیان کے بعد مختلف حلقوں میں تبصرے جاری ہیں

Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and is just for reference.

Address

Business Bay Dubai Irus Tower
Lahore
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art of Sajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Art of Sajid:

Shortcuts

Share