06/10/2024
*ابھی دیکھوں P T M کیخلاف کون خلاف ہیں..*
*وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی، پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے، وزارتِ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری*ایک سیاسی جد وجہد کو اپنی حرکتوں کے ذریعے عسکری جہدوجہد میں تبدیل کر کے بعد میں اسی عسکری جدوجہد کے خلاف عسکری آپریشن کیلیے ڈالرز لیے جائیں گے۔
لعنت اے وئی🖐🏻پختون وزیراعلی کو اغواء کیا گیا اور پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی گئی، گیارہ اکتوبر کو پختون اپنے مستقبل کا تعین کریں، شاید اب انہیں فیصلہ لینے میں آسانی ہو ۔۔ کے پی عوام اپنے سیاسی اور سماجی اداروں کے ساتھ رہیں گے۔ہمارے وزیراعلی کو اسٹیبلشمنٹ ، اسٹیبلشمنٹ کے بنائے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے بڑے ٹاؤٹ محسن نقوی نے اغوا کیا ہے،کے پی ہاؤس پر حملہ ہماری عزت پر حملہ ہے ،اس لئے وزیراعلی کے اغوا ، ڈی چوک ، موٹروے پر کارکنوں پر فائرنگ ، شیلنگ اور اٹک کے مقام سے کارکنوں کے اغوا اور گرفتاری کے خلاف اج سہ پہر تین بجے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، تمام کارکنان شرکت کے لئے پہنچ جائے.
رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب