Pak viral videos

Pak viral videos Pak Viral Videos: Paid ads & promotions to make your content go viral! Contact us now!

23/07/2026

Ouuuuu cutie spotted 💅🏼🤙🏼🥺

23/07/2026

Beauty of Democracy 🥺🥺🥺

23/07/2026

Seriously Gen z enjoyed every movements 😂

23/07/2026

Not Nepali Treatment ❌
It's Bihari Treatment ✅🔥

23/07/2026

Ye hui na “ MAAN KI BAAT” 😂

30/06/2026

‏پلندری میں خواتین،بچوں اور بزرگوں کا راولاکوٹ دھرنوں میں بیٹھے بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

‏خریدا ہے بھئی یہ بات محترمہ مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں دس ارب روپے کا جہاز خریدے جانے پر سوال اٹھانے والے کو جوا...
30/06/2026

‏خریدا ہے بھئی

یہ بات محترمہ مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں دس ارب روپے کا جہاز خریدے جانے پر سوال اٹھانے والے کو جواب میں کہی ہے۔ یہاں اکثر وہ افسانہ پوسٹ ہوتا رہتا ہے جس میں ایک شخص شدید گرمی میں ایک طوائف کے ہاں جاتا ہے وہ ڈبل اے سی لگا کر کمبل اوڑھے سو رہی ہوتی ہے۔ شخص حیرت سے استفسار کرتا ہے کہ بہت بل آئے گا تو وہ جواب میں کہتی ہے کونسا میں نے دینا ہے۔ وہی شخص ایک سرکاری دفتر جاتا ہے جہاں ایک افسر یونہی اے سی فل کیے بیٹھا ہوتا ہے آدمی کے اعتراض پر کہتا ہے بل کونسا ہم نے دینا ہے۔ پھر وہ ملاقاتی طوائف اور افسر کا موازنہ کرتا ہے۔

یہاں محترمہ مریم اورنگزیب کا اس افسر اور اس طوائف کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ خریدا ہے بھئی اور بل کونسا محترمہ مریم اورنگزیب نے دینا ہے اور اتنی تڑی اس لیے کہ کونسا ووٹ لیکر آئے ہیں اور اگلی اہم بات کہ اکثر پنجاب کی ایک طاقتور منسٹر کی کبھی دوبئی میں پراپرٹی کی تفصیلات آجاتی ہیں تو کبھی لندن کی۔ خریدے ہیں بھئی کونسا یہاں رہنا ہے، خریدے ہیں بھئی۔

look at them and their happy faces
29/06/2026

look at them and their happy faces

‏لاہور میں گرمی کے لیے ایک نیا لفظ ایجاد کرنا پڑے گا، جیسا کہ یہ شہر "بروزخ" بنا ہوا ہے۔ بروسٹ + دوزخ
29/06/2026

‏لاہور میں گرمی کے لیے ایک نیا لفظ ایجاد کرنا پڑے گا، جیسا کہ یہ شہر "بروزخ" بنا ہوا ہے۔ بروسٹ + دوزخ

‏خان کو ڈسنے والے عسکری سانپ
29/06/2026

‏خان کو ڈسنے والے عسکری سانپ

Address

Sharjah
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak viral videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak viral videos:

Shortcuts

Share