Pak's Current Affairs

Pak's Current Affairs PAK Verified Current Affairs��

23/06/2025

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*

*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*

*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*

*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*

*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*

*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*

*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*

*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*

~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے*

*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

*سڑکوں پررات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*

ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں

انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔

ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔

وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔

کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟

*شہری فرائض ادا کریں*

*شہری تکلیف کا سامنا کریں*

*شہری ٹیکس ادا کریں*

*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*

اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے

*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*

یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔

اس پیغام کو پھیلائیں ۔

شعور پیدا کریں

Pakistan’s nomination of Donald Trump for the Nobel Peace Prize comes at a deeply troubling time — when the U.S. and Isr...
22/06/2025

Pakistan’s nomination of Donald Trump for the Nobel Peace Prize comes at a deeply troubling time — when the U.S. and Israel are jointly attacking Muslim nations. The decision raises serious questions about political alignment and moral clarity.

22/06/2025

امریکا کی ایران پر ایئر اسٹرائیک ۔

کوئی جانتا ہے یہ کس ملک کے ہوائی اڈے استعمال ہوئے جہاز کہاں سے اڑے اور کہاں محفوظ واپس پہنچ گئے۔؟

15/05/2025

آئیے مل کر ایک بار پھر فوج کے موجودہ اور سابقہ ٹاؤٹ صحافیوں اور سیاستدانوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔۔۔
آج کے ٹاؤٹ:
وہ جو آٹھ فروری کی انتخابی دھاندلی پر خاموش رہے ہوں، وہ جو پی ٹی آئی کے کارکنوں/صحافیوں کے اغواء کے خلاف نہ بولے ہوں، وہ جنہوں نے خواتین سیاسی ورکرز کی انتقامی گرفتاریوں کی مذمت نہ کی ہو، وہ جنہوں نے 26 نومبر کے قتلِ عام کو جھٹلایا ہو۔
کل کے ٹاؤٹ:
وہ جنہوں نے فوج کی فائلیں دیکھ کر پروگرام کئے، وہ جنہوں نے فوجی عدالتوں کی حمائیت کی، وہ جنہوں نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو سپورٹ کیا، وہ جو لاپتہ افراد کا مذاق اُڑاتے رہے، وہ جو آرمی چیف کو سلجھا ہوا، جمہوری اور شاندار کہہ کر اُس کے قصیدے پڑھتے رہے، وہ جو آرمی چیف کو ابو کہتے رہے۔
بھیجئے لعنت ان سب ٹاؤٹس پر۔

10/05/2025

اصل خبر یہ ہے ملک لاورث پڑا ہے اردلی کا کوئی نام ونشان نہیں ہے نہ اس کے چمچوں کا اور سب کی ماں جو ہر بات کی ویڈیو بناتی تھی جب سے جنگ ہوئی ہے ڈرپوک نظر ہی نہیں آرہے
انڈیا پاکستان کے سارے شہروں میں کھل کے حملے کر رہا ہے بکاؤ میڈیا خاموش ہیں صرف عوام اور افواج پاکستان دشمن کا دلیری سے مقابلہ کر رہیں ہیں
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر رہے

10/05/2025

اس جنگ میں چینی جنگی ٹیکنالوجی غالب آ گئ ہے اس لیے امریکہ نے سیز فائر کے نام پر سہولت کاری کرتے ہوئے بھارت کو موقع فراہم کیا ہے تاکہ تازہ دم ہو سکے اور ہمارے والے اردلی نے فورا ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے شکریہ کا ٹویٹ داغ دیا ہے۔

10/05/2025

Modi,We Wanted peace but you Landed us in this war.
Deal with it Now !!
Allah o Akbar.

10/05/2025

"کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔"
(آل عمران: 139)

Once a legend said: there is no power on earth can undo Pakistan ⚔️🇵🇰
10/05/2025

Once a legend said: there is no power on earth can undo Pakistan ⚔️🇵🇰

10/05/2025
09/05/2025

India Pakistan tensions

Blackout in Jammu(IOK); Sirens heard

Address

Dubai
Sharjah
N/A

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak's Current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share