M Amin

M Amin سوشل میڈیا / صحافت / حقیقت /
میرا پیج مظلوموں کا آواز ہے اس میں ظالموں کے لیے کوئی جگہ نہیں چاہئے وہ کتنا طاقتور ہو

29/04/2026

پاک فوج کا گھبرو جوان اسلام اباد پولیس کے جوان کو فیصل مسجد سے دھکے مار کے نکالتے ہوے پولیس کے جوان کی بھی وہاں ڈیوٹی لگی تھی لیکن پاک فوج کے جوان نے بولا تو ساڈے لیول دا نہیں چل نکل
بعدماشی

Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Pakistan Army DG ISPR Muhammad Amin Ptm Manzoor Ahmad Pashteen Islamabad Police Malik Muhammad Abuzar Ghaffari

29/04/2026

طارق جمیل کہتا ہے پشتونوں کے اعمال سہی نہیں ہے وہ دین سے دور ہیں اس لیے وہاں لوگ مر رہے ہیں ۔ مجرا عرس ۔

゚viralシ ゚viral ゚ Muhammad Amin Ptm Khyber Pakhtunkhwa Police Mian Shehbaz Sharif DG ISPR Asif Ali Zardari Pakistan Army Manzoor Ahmad Pashteen Tariq Jamil

29/04/2026

قبائلی تو چھوڑو شہری علاقوں میں بھی امن دور دور تک نظر نہیں آتا ۔
ایسے لوگوں کو جب شوٹ کرتے ہیں تو یہ نہ کہو کہ ظالم کیا ۔ 🙏🇵🇰👮

Khyber Pakhtunkhwa Police Capital City Police Peshawar Islamabad Police Sindh Police Muhammad Amin Ptm

ریگولیشن آف نسوار بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش، بغیر لائسنس نسوار بیچنے پر 30 ہزار، سڑک پر نسوار تھوکنے پر ایک ہزار رو...
29/04/2026

ریگولیشن آف نسوار بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش، بغیر لائسنس نسوار بیچنے پر 30 ہزار، سڑک پر نسوار تھوکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ کی تجویز، اسمبلی سیکرٹریٹ نے بل پر اعتراض اٹھا دیا
゚viral ゚ ゚viralシ

28/04/2026

57 پلیٹ بڑے چاؤل کھایا ہے ایک ٹائم پے ۔
57 مجمې د غټو وریجو یه خواړلې دي

World Record

28/04/2026

دہ ٹیک ٹاک کئی ۔ 😊😊

゚ Khyber Pakhtunkhwa Police Capital City Police Peshawar

28/04/2026

ایک ملک دو نظریات ۔۔۔۔ خیبر + پشاور ۔ حیات آباد ۔ کینٹ

゚ Manzoor Ahmad Pashteen Mian Shehbaz Sharif Malik Muhammad Abuzar Ghaffari Muhammad Amin Ptm DG ISPR Asif Ali Zardari Pakistan Army

زمونږ تکړه او زړه‌ور مبارزین، علي وزیر، صمد لالا، نورالله ترین او حنیف پشتین، دا مهال د تور پنجاب په زندانونو کې شپې او ...
28/04/2026

زمونږ تکړه او زړه‌ور مبارزین، علي وزیر، صمد لالا، نورالله ترین او حنیف پشتین، دا مهال د تور پنجاب په زندانونو کې شپې او ورځې د خپل قام د بقا لپاره تېروي.

د دوی کلکې او نه ماتېدونکې ارادې، د خپل ولس سره د ژورې مینې او ژمنتیا ښکاره نښه ده. دا مبارزین یوازې نه دي — د هغوی تر شا د یو قام هیله، درد او مبارزه ولاړه ده.

موږ باید د دوی غږ نړیوالو ته ورسوو ، ملاتړ یې وکړو او د عدالت لپاره یو موټی ودرېږو.

Manzoor Ahmad Pashteen

Muhammad Amin Ptm

PTM Updates

بنوں کے علاقے ممندخیل میں گورنمنٹ ہائی سکول کو بارودی مواد سے تباہ کر دینا صرف ایک عمارت کا نقصان نہیں، بلکہ پورے علاقے ...
27/04/2026

بنوں کے علاقے ممندخیل میں گورنمنٹ ہائی سکول کو بارودی مواد سے تباہ کر دینا صرف ایک عمارت کا نقصان نہیں، بلکہ پورے علاقے کے مستقبل پر ایک گہرا زخم ہے۔
سکول ! جہاں غریب اور عام گھرانوں کے بچے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے آتے ہیں، جہاں کتاب اور قلم ان کی طاقت بنتی ہے ۔ لیکن آج وہی جگہ ملبے کا ڈھیر بن چکی ہے، اور سوال یہ ہے کہ آخر تعلیم دشمنی کا یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
پشتون خطے میں مسلسل تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا ایک سنگین المیہ ہے جس نے پہلے ہی نسلوں کو تعلیمی پسماندگی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ سکولوں کی تباہی صرف عمارتوں کی نہیں بلکہ سوچوں، خوابوں اور مستقبل کی تباہی ہے۔

DG ISPR Pakistan Army

27/04/2026

پاکستانی جیٹ طیاروں کی افغانستان میں یونیورسٹی پر بمباری جس میں کئی طلبا شہید ۔ 😥🙏

Mian Shehbaz Sharif DG ISPR Asif Ali Zardari Pakistan Army Khyber Pakhtunkhwa Police Government of Pakistan Muhammad Amin Ptm

27/04/2026

خیبر پختون خوا پولیس کہتی ہے جو ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کریگا وہ سلاحوں کے پیچھے ہوگا ۔ آپ میرے قوم کے بچوں اور خواتین کو ڈرون اٹیک میں شہید کرو اور ہم چھوپ رہے یہ ہو نہیں سکتا ۔ ریاست دہشتگرد بے غیرت بے دین بعدماش اور ظالم ہے ۔
خیبر ایجنسی باڑہ اکاخیل میں ڈرون اٹیک جس میں چھوٹے بچے اور خوتین شدید زخمی ہوئے ۔

There has been a drone attack in
Khyber Bara tribe, Akakhail, in which 7 people are seriously injured. The situation is very bad.

Pakistan Army DG ISPR

Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Government of Pakistan Government of Khyber Pakhtunkhwa Capital City Police Peshawar Khyber Pakhtunkhwa Police Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

بجلی مہنگی ہونے کے امکانات روشن ( بلکہ تاریک ) ہیںETEA Wapda House Peshawar Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Pakista...
27/04/2026

بجلی مہنگی ہونے کے امکانات روشن ( بلکہ تاریک ) ہیں

ETEA Wapda House Peshawar Mian Shehbaz Sharif Asif Ali Zardari Pakistan Army Government of Pakistan Muhammad Amin Ptm Deputy Commissioner Abbottabad

Address

Pushtakhair Bala Kandi Payan
Peshawar
OK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Amin:

Share