Hamara Pakistan Digital

Hamara Pakistan Digital An Independent and Unbiased Digital News Platform Dedicated to Bringing your Stories to light and your voice to the right ears. Reach out anytime

22/09/2026

جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے ملاقات تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
چند روز کیلئے وزیراعظم کی درخواست مان رہے ہیں،حافظ نعیم
2ماہ سے سڑکوں پر بیٹھے ہیں،10ماہ بھی بیٹھ سکتے ہیں،حافظ نعیم
وزیراعظم واپس تشریف لائیں،ان کے ساتھ بات کریں گے،حافظ نعیم
ریلیف نہیں ملے گا تو ہمارے پاس اکتوبر کا پہلا ہفتہ اور عشرہ بھی ہے،حافظ نعیم

20/09/2026

اہم اطلاع برائے راولپنڈی / اسلام آباد

20 سے 27 ستمبر تک 4 لانگ مارچ کے باعث اسکول، مارکیٹس، ہوٹل، میٹرو اور انٹرنیٹ بند رہنے کے امکانات ہیں

شہر کے داخلی راستے کنٹینرز سے بند ہوں گے، غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔

20/09/2026
20/09/2026

1990 کی دہائی میں پیدا ہونے والے قانونی مسئلے کو سپریم کورٹ نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے کے ذریعے حل کر دیا۔

12/09/2026

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہی اسلام آباد میں کنٹینرز آنا شروع ہو گئے۔

12/09/2026

اسلام آباد میں حالات کشیدہ؟؟، ایک بار پھر کنٹینرز کی بھرمار۔۔۔

09/09/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں3 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 367روپے 75پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 روپے 72 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے67پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

گزشتہ رات  پیٹرول پورے بارہ مہنگا ہوا اور آج  پھر پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔
08/09/2026

گزشتہ رات پیٹرول پورے بارہ مہنگا ہوا اور آج پھر پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے
فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

07/09/2026

ارشد خان چائے والے کو اپنا پاسپورٹ حاصل کرنے میں اتنی دشواری کیوں؟ جانیے، ارشد خان کے وکیل عمر گیلانی کی زبانی

Address

Sydney, NSW

Telephone

+923242903184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Pakistan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Pakistan Digital:

Shortcuts

Featured

Share

Category