18/08/2021
کربلا اور آج کی صورت حال :
کربلا میں دس مهرم کو عصر میں جب تمام لشکر حسین ع کو شہید کردیا گیا ۔
وہ وقت آیا جب ظالم نے ظلم کی انتہا کی اور پاک دامن بیبیوں کی چادر چھین لینے کا حکم دیا۔
یہ ظالم وہی وقت ک مسلمان تھے جن کی نسل آج تک ہمیں اپنے معاشرے میں دیکھائی دیتی ہے۔
یہ وہی قوم ہے جو خودکو مسلمان کہتے ہیں لیکن عورت کی عزت اتارنا انکے بزرگ نے انکو سکھایا ہ۔
یہ قوم ہمارے ملک پاکستان میں بھی موجود ہے اور جو یہ ہمارے معاشرے میں عورت ک ساتھ ظلم و تشرر ہو رہا ہے یہ سب ان پلیت فتنا پسند لوگوں کی وجہ سے ہے ۔
آج اگر اس ظلم ک خلاف آواز بلند نہیں کی گئی تو کل کو اس ظلم کا شکار آپکے گھر کی بیٹی ، ماں ،اور بھن بھی ہوسکتی ہے ۔
وقت ک یزید کے خلاف آواز بلند کرو ، آج کے دور کا یزید کوئی شخص نہیں بلکے يزیدی سوچ ہے ۔
جیسے امام حسین ع نے یزید کے خلاف آواز بلند کی اور اسلام کو ایک نئی روح بخشی ۔
شکریا ۔
اللّه ہر گھرانے کی ماؤں ،بیٹیو ں ، اور بہنو ں کی عزت اور پردے کی حفاظت کریں اس بیبی کے صدقے جسکو اس امّت
نے بنا چادر و پردہ شام کے بازاروں میں لایا گیا ۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ لڑکی پر 1 فیصد بھی الزام لگایا جا سکتا ہے تو براہ کرم مجھے ان فرینڈ کریں ، مجھ سے کبھی بات نہ کریں اور مجھ سے دور رہیں۔ معاشرہ مردہ ہے۔