Videos of Majalis

Videos of Majalis Videos of Majalis shares Islamic motivational and inspirational content based on the Qur’an and Ahlulbayt (as). Knowledge is better than wealth.

We post Ulema lectures, quotes, nohas, and manqabats that inspire faith, spread knowledge, and guide towards a better life. Knowledge guards you while you have to guard wealth. Wealth decreases by spending while knowledge increases by spending, and the results of wealth die as wealth decay. With it a man acquires obedience during his lifetime and a good name after his death. Knowledge is a ruler while wealth is ruled upon.

التماسِ سورۃ فاتحہ و سورۃ اخلاص برائے ایصالِ ثواب و بلندئ درجات سید عزیز حسین رضوی ابن سید سجاد حسین رضوی
07/06/2026

التماسِ سورۃ فاتحہ و سورۃ اخلاص برائے ایصالِ ثواب و بلندئ درجات سید عزیز حسین رضوی ابن سید سجاد حسین رضوی

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) سے فرمایا !
06/06/2026

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) سے فرمایا !

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون شاعرِ اہل بیت (ع) جناب سید ذیشان عابدی کے بڑے بھائی جناب سید فرحان عابدی بھائی کا رضائے الٰہی...
05/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
شاعرِ اہل بیت (ع) جناب سید ذیشان عابدی کے بڑے بھائی جناب سید فرحان عابدی بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔
مرحوم و مغفور کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہرین مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی، کراچی میں ادا کی جائے گی۔

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) سے نسبت اور اُن کے "ولی" (سرپرست) ہونے کے متعلق ارشاد فرمایا
03/06/2026

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) سے نسبت اور اُن کے "ولی" (سرپرست) ہونے کے متعلق ارشاد فرمایا

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) کے عدل کے متعلق ارشاد فرمایا
01/06/2026

رسول اکرم (ص) نے مولا علی (ع) کے عدل کے متعلق ارشاد فرمایا

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے اس قول "غلط آدمی کی صحبت" کے متعلق ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ ؛ساتھی اور رفیق بنانے سے ...
17/05/2026

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے اس قول "غلط آدمی کی صحبت" کے متعلق ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ ؛
ساتھی اور رفیق بنانے سے پہلے کردار کا جائزہ لے لینا انتہائی ضروری ہے ورنہ انسان فاسق و فاجر کی رفاقت اختیار کرلے گا تو وہ ظاہری اعتبار سے تو انتہائی مخلص یا گرمی محفل کا سبب بن جائے گا لیکن اس کا شر و فساد کسی وقت بھی نقصان پہنچا سکتا ہے !

مولا علیؑ نے فرمایا :عظیم ترین بلا امید قطع (توڑنا) کرنا ہے،  اللہ سے نا امید نہیں ہونا چاہئے خواہ انسان گنہگار ہی ہو !ک...
11/05/2026

مولا علیؑ نے فرمایا :
عظیم ترین بلا امید قطع (توڑنا) کرنا ہے، اللہ سے نا امید نہیں ہونا چاہئے خواہ انسان گنہگار ہی ہو !
کتاب : غررالحکم، جلد 1 ، ص 577

جنابِ رسول اکرم ؐ نے اللہ اور اللہ کے عدل کے متعلق ارشاد فرمایا
10/05/2026

جنابِ رسول اکرم ؐ نے اللہ اور اللہ کے عدل کے متعلق ارشاد فرمایا

مولا علیؑ نے تواضع کے متعلق ارشاد فرمایا
06/05/2026

مولا علیؑ نے تواضع کے متعلق ارشاد فرمایا

لازمی لائیک اور شیئر کریں ، نہ جانے کس کی زندگی (دنیا و آخرت) بدل جائے !
01/05/2026

لازمی لائیک اور شیئر کریں ، نہ جانے کس کی زندگی (دنیا و آخرت) بدل جائے !

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Videos of Majalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Videos of Majalis:

Featured

Share