Gilgit Baltistan Ke Awaz 72

Gilgit Baltistan Ke Awaz 72 1.1 M followrs

19/09/2026

آج راہِ خدا، اور کلیمنٹو جی بی کینیکل لیبارٹری نے پی ایچ کیو ہسپتال روڈ گلگت کی صفائی کی۔

صاف گلگت، صحت مند گلگت - یہی ہے اصل خدمت۔

10/09/2026

گلگت میں ایک اور بیغیرتی ۔۔۔۔

10/09/2026

ڈاکٹر ظہور نے خاندان کے بزرگوں کے ساتھ معافی مانگنے وی لاگر ایثار علی کے گھر پہنچ گئے اور معافی مانگی ۔۔

الحمدللہ - تیسری کامیابیگلگت حلقہ 3: انتخابی تنازع کا فیصلہ، سید سہیل عباس شاہ کی کامیابی برقرارگلگت- الیکشن ٹربیونل نے ...
29/08/2026

الحمدللہ - تیسری کامیابی
گلگت حلقہ 3: انتخابی تنازع کا فیصلہ، سید سہیل عباس شاہ کی کامیابی برقرار

گلگت- الیکشن ٹربیونل نے گلگت حلقہ 3 سے منتخب رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید سہیل عباس شاہ کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔

ٹربیونل کے اس فیصلے کے بعد حلقہ نمبر 3کی نشست پر رکن اسمبلی سید سہیل عباس شاہ کی انتخابی کامیابی قانونی طور پر برقرار رہی۔۔

28/08/2026

گلگت بلتستان میں بے گناہ جوانوں کے گرفتاری پر احتجاج ۔۔۔۔۔

27/08/2026

لعنت کے حق دار لوگ ™✓؟؟؟

20/08/2026

گلگت بلتستان والوں کی زندگی خطرہ میں؟؟؟؟

16/08/2026

Follwer # Muhammad Arshad Syed Abdullah Hassan

14/08/2026

اوشکھنداس اور محمد آباد کے لوگ گندگی کی وجہ سے پریشان؟؟؟؟

Address

Chittagong Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Ke Awaz 72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share