Gharab Hawaz

Gharab Hawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gharab Hawaz, Advertising/Marketing, char bagh, Kamrangir Char.

14/12/2022
ریسکیو 1122 شانگلہ / لینڈ سلائیڈنگ اپڈیٹس22/1/2022شانگلہ:  تحصیل الپوری کوزہ آلپوری موتہ خان کے مقام پر گزشتہ روز لینڈ س...
22/01/2022

ریسکیو 1122 شانگلہ / لینڈ سلائیڈنگ اپڈیٹس

22/1/2022

شانگلہ: تحصیل الپوری کوزہ آلپوری موتہ خان کے مقام پر گزشتہ روز لینڈ سلاینڈنگ کیوجہ سے گھر زمین بوس ہونے والے واقعے میں لاپتہ گھر کے سربراہ خورشید خان کے جس خاکی کو نکال لیا گیا،

ریسکیو1122 شانگلہ کا گزشتہ روز سے جاری سرچ آپریشن کے دوران اب تک 7 افراد کو نکالا گیا جن میں 3 افراد جانبحق اور 4 زخمی ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ریسکیو1122 کے 70 سے زائد اہلکار سرچ آپریشن میں مصروف ہیں جن میں سوات اور لوئر کوہستان کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں،
ریسکیو1122 کا ملبے تلے لاپتہ 2 افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رفیع اللہ مروت خود موقع پر موجود ہے اور سرچ آپریشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں،
ریسکیو1122 کی جانب سے ہیوی مشینری، سرچ کیمرے اور سیئنسر ڈیوائسز استعمال کی جارہی ہیں،

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 شانگلہ

22/01/2022

پیارے دوست ساجد اقبال ایس ایس ٹی ساینس پر قیامت ٹھوٹ پڑا لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 4 بچے ملبے تلے دب جانے جس میں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں شامل 2 نکالے گئے ہے جو کہ زندگی کی بازی ہار چکی ہے اور 2 کی تلاش گزشتہ 12 گھنٹوں سے ریسکیو اپریشن کی بنا پر جاری سسر بھی لاپتہ اللّہ اس دردناک اور بڑے سانحے پر ان کو اور ان کے خاندان کو صبر جمیل دے اور یہ مشکل وقت ان پر اسان کردیں مشکل کی اس گھڑی میں عوام الپوری اور ریسکیو اپریشن کرنے والو کی جس میں سوات سے بھی ٹیمیں شامل ہے کوشیشوں کو سراہتے ہے ہر آنکھ اشکبار اللّہ شھید ہونے والے بچوں کو خاندان کے لئیے اخرت کی کامیابی کا گواہ بنا اور زخمیوں کو جلد صحتمند بنا.
دکھ کی اس گھڑی میں شانگلہ کے تمام ایس ایس ٹی ساجد اقبال صاحب کے ساتھ شریک ہیں.

۔ غریب  ہو   اس لیے مجھے کوئی لائک اور  شیر نہیں کرتا کیا  آپ مجھے شیر  کروگے
09/02/2020

۔ غریب ہو اس لیے مجھے کوئی لائک اور شیر نہیں کرتا کیا آپ مجھے شیر کروگے

Address

Char Bagh
Kamrangir Char
5000

Telephone

+923469062389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gharab Hawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share