04/01/2020
سوال-: لڑکی کیا ہے؟؟؟ 😊
جواب-: لڑکی وہ ہے جو کسی شادی میں جانے سے پہلے 😒
فیش واش 😍
فِیش اسٹیک 😍
کانسلر 😍
آئی شَیڈو 😍
مَسکارا 😍
لیپیسٹک 😍
لِیپ گلوج 😍
لٍیپ پینسل 😍
آئی لائینر 😍
فٍیش کریم 😍
فٍیش پاؤڈر 😍
کاجل 😍
بَلَش آن 😍
نیل پالٍیش 😍
پَرفیوم 😍
اور ساتھ میں ہیل 😍
اور ایک اچھا سا ڈریس پہننے کے بعد 😍
اپنی فرینڈ سے کہے 😊
یار جلدی جلدی میں میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں 😂
سوال-: لڑکے کیا ہے؟؟؟؟ 😊
جواب-: یہ وہ ہیں جو شادی میں جانے سے پہلے اپنے دوست کو فون کرکے پوچھتے ہیں,, 😊
ارے یار نہانا ہے یا نہیں,,😂
اور دوسرا دوست کہتا ہے,, 😊
کون سے تیرے باپ کی شادی ہے,, 😂
منھ دھوکے آ جا 😂