Majid afridi

Majid afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majid afridi, Advertising agency, Halifax.

23/01/2026

سی ایم پنجاب کے وژن کے تحت دینہ مین بازار کی جدید طرز پر تعمیر،کیا جارہا ہیں

08/01/2026

سوشل میڈیا پر عمیری کے نام سے ایک فاش ویڈیو وائرل کی جا رہی ہے جس کا ہمارے معاشرے پر بہت غلط اثرات پھیل رہے ہیں کیا ہمیں اس کے خلاف آواز نہیں اٹھانا چاہیے

06/01/2026

عمر خان ولد کریم خان جس کا تعلق جہلم سے ہیے کئی روز سے لاپتہ تھا بل آخر مل گیا

29/12/2025

دینہ کا رہائشی محمد معراج جو ہاتھ اور پاؤں سے معذور ہیں مگر زندگی کی خواہش ہیں کہ سی ایم مریم نواز سے ملنا چاہتا ہوں متعلقہ ایم این اے بلال اظہر کیانی سے بھی درخواست ہیں کے مجھے ملوائے مریم نواز سے

24/12/2025

دو بور کرنے کے باوجود بھی جدید دور میں پرانے زمانے کے طریقہ سے پانی کھوجنا جو کہ
دو لوہے کی سلاخیں جہاں زیرِ زمین پانی ہوتا ہے وہاں سلاخیں ہلنے یا جھکنے لگتی ہیں

21/12/2025

گورنمنٹ ہائر سکول دینہ کے 2005 کے کلاس فیلوز 20 سال بعد اپنے سکول میں اپنی کلاس میں بیٹھ کر بیتے دنوں کو یاد کرتے ہوئے

Address

Halifax

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share