Digital Grow With Samra Fatima

Digital Grow With Samra Fatima Digital Marketer & Contant Writer
(2)

26/03/2023
26/03/2023

What is Digital Marketing???👇

بیشک وہ معبودِ حقیقی وہ خالق عظیم اکیلا الله ہے ۔
26/03/2023

بیشک وہ معبودِ حقیقی وہ خالق عظیم اکیلا الله ہے ۔

26/03/2023

..
.
..
..
...




.
26/03/2023

.

26/03/2023




26/03/2023

.

25/03/2023

آج روزہ نمبر 4 ہ 🙂
مینو لگا میتاں تسا نوں پتہ نا ہووے
#ثمره 😁

تحقیق و تحریر: Khadija Niazi کیا آپ جانتے ہیں میٹا (فیس بک اور انسٹاگرام) نے بلیو ویریفائیڈ بیج اب پیسوں کے‌عوض مہیا کرن...
25/03/2023

تحقیق و تحریر: Khadija Niazi
کیا آپ جانتے ہیں میٹا (فیس بک اور انسٹاگرام) نے بلیو ویریفائیڈ بیج اب پیسوں کے‌عوض مہیا کرنا شروع کر دیے ہیں؟
جی‌ہاں!!! بلکل ٹوئٹر کی بلیو بیج سبسکرپشن کی طرح۔۔۔لیکن اس سے مہنگے انداز میں۔۔۔
میٹا کمپنی نے دو طرح کی ویری فیکیشن کے آپشن رکھے ہیں۔۔۔
1)آپ ایک پبلک فگر (public figure) ہوں۔۔۔
اس صورت میں آپ کو ایک مشہور شخصیت ہونے کے ناطے کچھ ضروری ویری فیکیشن کے بعد آپکو فری میں ایک بلیو ٹک Blue Tick مہیا کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس ویری فیکیشن میں آپکے آئی ڈی کارڈ/پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی، آپکے سوشل اکاؤنٹس کے لنکس اور کچھ ویب سائٹس (جن پر آپکا تذکرہ ہو) کا لنک دیا جاتا ہے۔ اس طرح فیس بک آپکے مشہور و معروف ہونے کا اندازہ لگاتا ہے۔۔۔

2) آپ پیسے دے کر بلیو بیج سبسکرپشن خرید لیں۔۔۔
اس صورت میں مندرجہ ذیل شرائط پوری ہونی چاہییں:
✅ آپکا اکاؤنٹ ایک حقیقی انسان کو ظاہر کرتا ہو۔۔۔
✅ آپ کی عمر اٹھارہ سال یا اس سے بڑی ہو۔۔۔
✅ آپکا اکاؤنٹ اصلی نام سے ہو اور شناختی کارڈ کی ویری فیکیشن ہو چکی ہو۔۔۔
✅ آپکی پروفائل فوٹو آپکے شناختی کارڈ کی تصویر سے مشابہت رکھتی ہو۔۔۔
✅ آپکے اکاؤنٹ پر پوسٹنگ باقاعدگی سے ہوتی ہو۔۔۔
✅ آپکے‌ اکاؤنٹ کی ٹو فیکٹر آتھینٹیکیشن (2Factor Authentication) آن ہو۔
اگر آپ مطلوبہ شرائط پوری کرتے ہیں تو آپ بلیو ٹک خریدنے کے اہل ہیں۔۔۔

سبسکرپشن خریدنے کا طریقہ (Subscriptions Buying Process):
اپنی پروفائل کی Settings and Privacy میں جائیں ۔۔۔
وہاں Settings پر کلک کریں۔۔۔
وہاں پر سب سے نیچے نیچے Account Center کا آپشن کلک کریں۔۔۔
اگر وہاں پر Meta Verified کا آپشن موجود ہے تو آپ اسے کلک کر کے خرید سکتے ہیں۔۔۔

چارجز(Charges):
✅اینڈرائیڈ موبائل اور آئی فون پر سبسکرپشن لینے کے چارجز 14.99$ (تقریباً پاکستانی چار ہزار دو سو روپے)
✅لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر سبسکرپشن کو سائن ان کرنے کے چارجز 11.99$ (تقریباً پاکستانی تین ہزار تین سو روپے)

بلیو بیج ویری فیکیشن کے فوائد (Benefits of Blue Tick):
اب بات آتی ہے کہ اس بیج کی ضرورت ہی کیوں ہے؟ آخر ہم ہر مہینے پیسے دے کر ایک نیلا ٹک کیوں خریدیں؟
تو مندرجہ ذیل لسٹ آپکو اسکے فائدے گنوائے گی۔۔۔
✅ Protection from Impersonation
نقلی کاپیوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔
یہ جملہ کبھی نہ کبھی آپ نے لازماً سنا ہو گا۔۔۔
اسی چیز کو میٹا کمپنی بلیو بیج کے فوائد میں شمار کر رہی ہے کہ اس بیج کو خریدنے کے بعد آپکے نام کی کوئی کاپی یعنی فیک اکاؤنٹ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو گا۔۔۔میٹا کمپنی کا مظبوط آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم اس امر کو یقینی بنائے گا۔۔۔

✅ Access to Support Agent
کوئی بھی مسئلہ بڑا نہیں ہوتا اگر وہ ٹائم پر حل کر لیا جائے، چاہے خود سے یا چاہے کسی دوسرے کی رہنمائی سے۔۔۔لیکن کیا کریں، فیس بک پر پہلے سے موجود سپورٹ سسٹم کچھ خاص نہیں ۔۔۔آپکو ہر مسئلے کے لیے اپیل کرنی پڑتی ہے۔۔۔اور اپیل کے اتنے دنوں بعد بھی بعض اوقات مسئلہ جو کا توں رہتا ہے۔۔۔
اسی مسئلے کا حل اب لائیو چیٹ سپورٹ کی صورت میں فیس بک آپکو دینے جارہی ہے۔۔۔یعنی بلیو بیج خریدنے کے بعد آپکو کسی بھی مسئلے کی صورت میں براہِ راست فیس بک کے انسانی نمائندے سے بات کرنے کا موقع مل سکے گا۔۔۔

✅ Increased Reach
اب آپکو ریچ بڑھانے کے لیے دوسروں سے کمنٹ کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی اگر آپ بلیو بیج ویری فیکیشن سسٹم کا حصہ بن جاتے ہیں۔۔۔
جی ہاں!!! پیسے دیں اور اپنی آئی ڈی کو دنیا کے طویل کونوں میں پہنچائیں۔۔۔

✅ Stickers and Stars
اب واٹس ایپ والے سٹکرز سے کھیلنے کی بجائے فیس بک اور انسٹاگرام پر نت نئے سٹکرز سے کھیلنے کا ماحول بنے گا۔۔۔ بلیو بیج سبسکرپشن میں آپکو خصوصی سٹکرز بھی مہیا کیے جائیں گے تا کہ آپ انسٹاگرام اور فیس بک کی سٹوریز پر اچھے اچھے سٹکرز استعمال کر کے اپنی دھاک بٹھائیں۔۔۔
ایک اور مزے کی چیز جو شائد آپکو نہیں بلکہ آپکے ساتھی Content Creators کے کام آئے گا، وہ ہے سٹارز کی فراہمی ۔۔۔
فیس بک آپکو دوسرے لوگوں کی ویڈیوز پر سٹارز دینے کے لیے اپنی طرف سے سو سٹارز کی فراہمی بھی کرے گا تا کہ آپ کی دھاک مزید بیٹھ جائے ۔۔۔

اہم نوٹ:
✅یہ فیچر مارچ دو ہزار تئیس میں امریکہ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں متعارف کروایا گیا ہے ۔۔۔
پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں یہ فیچر بہت جلد متعارف کروایا جائے گا۔۔۔
تب تک مطلوبہ شرائط پوری کر سکتے ہیں۔۔۔
✅ یہ فیچر فی الوقت صرف پروفائلز پر میسر ہے۔۔۔یعنی آپ اپنے برینڈز کے پیجز کی بلیو بیج ویری فیکیشن سبسکرپشن نہیں خرید سکتے۔۔۔

پاکستان میں میٹا سبسکرپشن آنے کی خبر جاننے کے لیے میرے ساتھ جڑے رہیں۔۔۔

خدیجہ نیازی
25 March 2023
7:24 PM

Research Source:
Meta for Business

💯
25/03/2023

💯

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازقبندھے ہاتھوں کی مِنّت  سُن مِرے مشکل کشا رازقسنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجد...
25/03/2023

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق
بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق

سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں
مِری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق...آمین

حمیدہ شاہین

یااللہ ہم سب کو مدینے کی افطاری نصیب فرما، آمین،،🙏
25/03/2023

یااللہ ہم سب کو مدینے کی افطاری نصیب فرما، آمین،،🙏

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923061059899

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Digital Grow With Samra Fatima publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Digital Grow With Samra Fatima:

Partager