Faisal Digital Services

Faisal Digital Services Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Faisal Digital Services, Agence de publicité, Democratic Republic of the.

Welcome to Faisal Digital Services

✔ Facebook, Instagram & TikTok Ads
✔ Google & YouTube Advertising
✔ High-Quality Leads Generation
✔ Professional Website Development (WordPress)
✔ Search Engine Optimization (SEO)

💬 Message us “GROW” to get started

05/04/2026
🚨 حقیقت جو ہر بزنس اونر کو جاننی چاہیے!پاکستان میں 80% بزنس ایسے ہیں جن کی یا تو ویب سائٹ ہی نہیں ہوتی…یا پھر ایسی ویب س...
05/04/2026

🚨 حقیقت جو ہر بزنس اونر کو جاننی چاہیے!

پاکستان میں 80% بزنس ایسے ہیں جن کی یا تو ویب سائٹ ہی نہیں ہوتی…

یا پھر ایسی ویب سائٹ ہوتی ہے جو صرف "نام کی" ہوتی ہے۔

❌ Slow loading

❌ Mobile friendly نہیں

❌ Proper SEO نہیں

❌ No clear call-to-action

اور پھر سوال کرتے ہیں:

"ہماری online sales کیوں نہیں آ رہی؟"

👉 سچ یہ ہے:

اگر آپ کی ویب سائٹ professional نہیں ہے، تو آپ کا بزنس online exist ہی نہیں کرتا۔

💡 ایک اچھی ویب سائٹ کیا کرتی ہے؟

✔️ آپ کے بزنس کو 24/7 represent کرتی ہے

✔️ Trust build کرتی ہے

✔️ Leads generate کرتی ہے

✔️ Google پر rank کرواتی ہے

✔️ Sales automate کرتی ہے

👨‍💻 میں WordPress پر websites بناتا ہوں اور manage بھی کرتا ہوں، اور میرا focus صرف design نہیں بلکہ RESULT ہوتا ہے۔

میں آپ کی ویب سائٹ میں:

🔹 Speed optimization

🔹 SEO setup

🔹 Mobile responsiveness

🔹 Security fixes

🔹 Regular updates & maintenance

سب کچھ handle کرتا ہوں تاکہ آپ صرف اپنے بزنس پر focus کریں۔

📩 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ واقعی results دے

تو مجھے message کریں یا comment کریں: "WEBSITE"

میں آپ کو free basic audit بھی دوں گا۔

❌ “آپ کا بزنس اچھا ہے… لیکن آپ کے پاس ویب سائٹ نہیں؟تو آپ روزانہ کلائنٹس کھو رہے ہیں!”💬 کچھ دن پہلے ایک بزنس اونر مجھ سے...
04/04/2026

❌ “آپ کا بزنس اچھا ہے… لیکن آپ کے پاس ویب سائٹ نہیں؟
تو آپ روزانہ کلائنٹس کھو رہے ہیں!”

💬

کچھ دن پہلے ایک بزنس اونر مجھ سے بولا:
“میرے پاس پروڈکٹ بھی ہے… سروس بھی ہے… لیکن سیلز نہیں آ رہی…”

میں نے صرف ایک سوال پوچھا:
👉 “آپ کی ویب سائٹ کہاں ہے؟”

وہ خاموش ہو گیا…

سچ یہ ہے 👇
آج کے دور میں اگر آپ کی website نہیں ہے
تو آپ کا بزنس آدھا ہے…

لوگ آپ کو Google پر search کرتے ہیں
لیکن آپ نظر ہی نہیں آتے ❌

لوگ trust کرنا چاہتے ہیں
لیکن آپ کے پاس کوئی professional presence نہیں ❌

❌ “اگر آپ Facebook پر پوسٹ نہیں کر رہے… تو آپ خود اپنے کلائنٹس کو دور کر رہے ہیں!”کچھ عرصہ پہلے تک…میں بھی آپ کی طرح یہی...
04/04/2026

❌ “اگر آپ Facebook پر پوسٹ نہیں کر رہے… تو آپ خود اپنے کلائنٹس کو دور کر رہے ہیں!”
کچھ عرصہ پہلے تک…
میں بھی آپ کی طرح یہی سوچتا تھا کہ
“کوئی کام نہیں مل رہا… مارکیٹ dead ہے… لوگ response نہیں دیتے…”

لیکن سچ کیا تھا؟
👉 میں خود invisible تھا۔

میں اپنی skills چھپا کر بیٹھا تھا…
نہ میں لوگوں کو بتا رہا تھا کہ میں کیا کر سکتا ہوں
نہ میں اپنی value show کر رہا تھا

پھر میں نے ایک فیصلہ کیا 👇
میں نے روزانہ Facebook اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کی
✔️ اپنی services بتائیں
✔️ لوگوں کو guide کیا
✔️ اپنی knowledge share کی

شروع میں کوئی خاص response نہیں آیا…
لیکن میں رکا نہیں 💯

پھر ایک دن…
📩 ایک message آیا
پھر دوسرا…
پھر calls آنا شروع ہو گئیں…

اور آج؟
👉 لوگ خود reach out کرتے ہیں
👉 clients خود آتے ہیں
👉 trust خود build ہوتا ہے
🚀 Reality Check

📌 Facebook صرف scrolling کے لیے نہیں ہے
📌 یہ ایک FREE client machine ہے
📌 لیکن صرف اُن لوگوں کے لیے… جو consistent ہیں

اگر آپ:
💻 Digital Marketing کرتے ہیں
🌐 Website Development کرتے ہیں
📈 Ads چلاتے ہیں

تو آپ کے پاس GOLD ہے…
بس آپ اسے دکھا نہیں رہے!

💡

👉 “Skill ہونا کافی نہیں…
اسے دکھانا بھی آنا چاہیے!”

📣

آج سے commitment کریں 👇
✅ روز ایک پوسٹ کریں
✅ لوگوں کو guide کریں
✅ اپنی services clear بتائیں

اور یاد رکھیں:
🔥 “Consistency = Clients”

❤️

اگر آپ ہار ماننے لگے ہیں…
تو بس ایک چیز یاد رکھیں:

👉 “آپ ایک پوسٹ دور ہیں… اپنے اگلے کلائنٹ سے”



































🚀 ہم آپ کے Business کو Grow کرنے کے لیے کیا Services دیتے ہیں؟اگر آپ اپنے business کو online scale کرنا چاہتے ہیں تو ہم ...
04/04/2026

🚀 ہم آپ کے Business کو Grow کرنے کے لیے کیا Services دیتے ہیں؟

اگر آپ اپنے business کو online scale کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لیے complete solution ہیں 💼

🔹 Facebook Ads (Leads & Sales)
🔹 Google Ads (Search + Display)
🔹 YouTube Ads
🔹 TikTok Ads
🔹 Instagram Ads

📈 Growth Services:
✔ page Followers
✔ TikTok Followers & Views
✔ Instagram Followers

🎯 Leads Generation (High Quality Clients)

🌐 Website Development:
✔ Business Website
✔ E-commerce Website

🔍 SEO (Google Ranking)

💡 ہم صرف service نہیں دیتے، ہم آپ کے business کو grow کرتے ہیں

📩 DM کریں “START” اور آج ہی اپنے business کو next level پر لے جائیں 🚀

میرا نام محمد فیصل ہےاور میں ایک Digital Marketing Specialist ہوں 💼میں businesses کو grow کرنے میں help کرتا ہوں through...
03/04/2026

میرا نام محمد فیصل ہے
اور میں ایک Digital Marketing Specialist ہوں 💼

میں businesses کو grow کرنے میں help کرتا ہوں through:

✅ Facebook Ads
✅ Google Ads
✅ TikTok & Instagram Ads
✅ YouTube Ads
✅ Leads Generation
✅ Website Development (WordPress)
✅ SEO Services

📈 اگر آپ کا business grow نہیں ہو رہا یا ads سے result نہیں آ رہا تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔

میں آپ کے business کے لیے:
✔ Targeted audience
✔ High-quality leads
✔ Professional website
✔ اور profitable ad strategies provide کرتا ہوں

💬 اگر آپ اپنے business کو next level پر لے جانا چاہتے ہیں تو ابھی DM کریں “GROW”

📌 Follow کریں for daily results & updates
👉

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923055292538

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Faisal Digital Services publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Faisal Digital Services:

Raccourcis

Partager