MALIK GUDU AWAN

  • Home
  • MALIK GUDU AWAN

MALIK GUDU AWAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MALIK GUDU AWAN, Agence de médias sociaux, .

**LA-38 جموں-5 (آزاد کشمیر الیکشن 2026): بڑا معر** 🗳️🇵🇰**2 اگست** کو حلقہ 38 میں کانٹے دار مقابلہ ہونے جا رہا ہے! دو اہم...
01/08/2026

**LA-38 جموں-5 (آزاد کشمیر الیکشن 2026): بڑا معر** 🗳️🇵🇰
**2 اگست** کو حلقہ 38 میں کانٹے دار مقابلہ ہونے جا رہا ہے!
دو اہم سیاسی چہرے آمنے سامنے ہیں:
* 🟢 **چوہدری اکبر ابراہیم** (مسلم لیگ ق)
* 🔴 **چوہدری ذیشان یونس** (مسلم لیگ ن)
**آپ کے خیال میں کون بنے گا حلقے کا فاتح؟**
اپنا ووٹ اور رائے نیچے **کامنٹ** میں درج کریں! 👇

چوہدری محسن علی  کو حبیب بینک اسلامک کھاریاں برانچ میں بطور برانچ منیجر تعیناتی  ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
25/06/2026

چوہدری محسن علی کو حبیب بینک اسلامک کھاریاں برانچ میں بطور برانچ منیجر تعیناتی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

22/06/2026
داڑھی اور پگڑی ہماری پہچان، ہمارا وقار اور ہمارا فخر ہیں۔ ❤️داڑھی و پگڑی ہیں ہماری پہچان کا وقار،ان ہی سے زندہ ہے ہمارا ...
19/06/2026

داڑھی اور پگڑی ہماری پہچان، ہمارا وقار اور ہمارا فخر ہیں۔ ❤️

داڑھی و پگڑی ہیں ہماری پہچان کا وقار،
ان ہی سے زندہ ہے ہمارا فخر و اعتبار۔ ❤️

داڑھی کی شان، پگڑی کا ہے بلند مقام،
یہی ہمارا فخر، یہی ہماری پہچان۔ ❤️

داڑھی اور پگڑی ہماری مذہبی و ثقافتی شناخت اور باعثِ فخر ہیں۔ سیاسی اختلاف ہر فرد کا جمہوری حق ہے اور چوہدری الیاس کاچوہد...
19/06/2026

داڑھی اور پگڑی ہماری مذہبی و ثقافتی شناخت اور باعثِ فخر ہیں۔

سیاسی اختلاف ہر فرد کا جمہوری حق ہے اور چوہدری الیاس کاچوہدری عابد رضا کوٹلہ کے ساتھ سیاسی اختلاف اپنی جگہ موجود ہو سکتا ہے، تاہم مذہبی شعائر اور داڑھی رکھنے والوں کے خلاف نامناسب اور غیر مہذب زبان کا استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں۔
سیاسی رہنماؤں کو اپنی گفتگو میں شائستگی، برداشت اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

داڑھی والوں کے خلاف استعمال کیے گئے الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہوں کہ عوامی شخصیات ایسی گفتگو سے گریز کریں جو معاشرے میں نفرت اور تقسیم کا باعث بنے۔

اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن کسی کے مذہبی عقائد، شعائر یا ظاہری شناخت کو تنقید کا نشانہ بنانا مناسب نہیں۔
تمام سیاسی کارکنان اور راہنما باہمی احترام، رواداری اور مثبت سیاسی رویوں کو فروغ دیں تاکہ جمہوری ملک میں جمہوری روایات فروغ پائیں
منجانب
چیرمین یوسی ڈوگہ /حاجی ملک محمد اشفاق اعوان

پاکستان مسلم لیگ (ن) یونین کونسل ڈوگہ کے رہنما اور کوٹلہ برادران کے قریبی ساتھی ملک شازر صدیق اعوان ڈوگہ ضلعی صدر پاکستا...
19/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) یونین کونسل ڈوگہ کے رہنما اور کوٹلہ برادران کے قریبی ساتھی ملک شازر صدیق اعوان ڈوگہ ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر الیاس چوہدری اپنے الزامات میں سچا ہے تو وہ گجرات پریس کلب میں آمنے سامنے بیٹھ کر چوہدری عابد رضا پر لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات ثابت کرے۔ محض الزامات لگانا اور بعد ازاں ان سے مکر جانا اس کی پرانی عادت بن چکی ہے۔
ملک شازر صدیق اعوان نے کہا کہ جو شخص قرآن پاک پر جھوٹا حلف اٹھا سکتا ہے، اس کے لیے جھوٹے الزامات لگانا کوئی نئی بات نہیں۔ عوام ایسے عناصر کی حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ کون سچ بول رہا ہے اور کون ذاتی مفادات کے لیے بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہر فورم پر حقائق اور ثبوت کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اگر الیاس چوہدری کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے تو وہ سامنے لائے، ورنہ عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہے۔ بے بنیاد الزامات سے نہ حقیقت تبدیل ہو سکتی ہے اور نہ ہی عوامی خدمت کا سفر روکا جا سکتا ہے۔
ملک شازر صدیق اعوان ڈوگہ نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ عوام کے سامنے ہو کر رہے گا۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو جھوٹ، بہتان اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی اور حق ہمیشہ کی طرح سرخرو ہوگا

گلیانہ، نصیرہ، ملکہ اور بھدر میں ایل پی جی مافیا بے لگام! غریب عوام کی چمڑی ادھیڑی جانے لگی!گجرات (خصوصی رپورٹ): تحصیل ک...
13/06/2026

گلیانہ، نصیرہ، ملکہ اور بھدر میں ایل پی جی مافیا بے لگام! غریب عوام کی چمڑی ادھیڑی جانے لگی!
گجرات (خصوصی رپورٹ): تحصیل کھاریاں کے علاقوں گلیانہ، نصیرہ، ملکہ اور بھدر میں ایل پی جی (LPG) گیس کی صورتحال بد سے بدترین ہو گئی۔ ایل پی جی پلانٹ مافیا اور بلیک مارکیٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ سرکاری قیمتیں صرف کاغذوں تک محدود، کھلے عام لوٹ مار جاری!
سرکاری ریٹ بمقابلہ مافیا کا ریٹ: ہوشربا انکشافات
سرکاری قیمت: حکومت کی طرف سے صارف کے لیے ایل پی جی کی قیمت 300 روپے فی کلو مقرر ہے۔
سرکاری سلنڈر کی قیمت: 11.8 کلو گرام والے گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 3156 روپے ہے۔
مافیا کی بدمعاشی: یہی سرکاری سلنڈر پلانٹ مافیا کی جانب سے دکانداروں کو 5500 سے 6000 روپے میں بلیک کیا جا رہا ہے! یعنی دکاندار کو خود گیس 500 روپے کلو سے مہنگی مل رہی ہے۔
عوام پر ظلم جب دکاندار کو اتنی مہنگی گیس ملے گی تو پرچون میں غریب عوام کو کس ریٹ پر ملے گی؟ قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں!
حکومت کی نااہلی یا ملی بھگت؟
صارفین کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ انتظامیہ صرف قیمتیں مقرر کر کے سو جاتی ہے اور ایل پی جی کا پورا کوٹہ بلیک مافیا کے حوالے کر دیا جاتا ہے، جو اپنی مرضی کے ریٹ وصول کر کے غریب کا خون چوس رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے بڑی اپیل!
"گجرات کی آواز" کے توسط سے گلیانہ، نصیرہ، ملکہ اور بھدر کے عوام محترمہ وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ سے پرزور گزارش کرتے ہیں کہ:
گجرات میں ایل پی جی کی سپلائی چین کی خصوصی مانیٹرنگ کی جائے۔
ایل پی جی کا کوٹہ بلیک میں بیچنے والے پلانٹ مالکان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔
غریب عوام تک سستی اور سرکاری ریٹ پر گیس کی فراہمی کو آسان اور یقینی بنایا جائے!
ہمار سوال: گجرات انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اس کھلے عام لوٹ مار پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا ان مافیا کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔
#

پرندے جب کھاتے ہیں تو ان کا سر جُھک جاتا ہے،اور جب پیتے ہیں تو ان کی نگاہ آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہے۔یہ عاجزی اور انکساری ...
12/06/2026

پرندے جب کھاتے ہیں تو ان کا سر جُھک
جاتا ہے،اور جب پیتے ہیں تو ان کی نگاہ آسمان کی طرف اٹھ جاتی ہے۔
یہ عاجزی اور انکساری کی خوبصورت
مثال ہےاللہ تعالیٰ ہمیں عاجزی اور انکساری عطا فرمائے۔۔۔! 🕊️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK GUDU AWAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share