21/01/2023
ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کی کچھ بہترین خصوصیات جو اسے ممتاز کرتی ہیں:
✔ 1۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا سے چند قدم کے فاصلے پر۔
✔ 2۔ اسلام آباد B-17، فیصل ہلز، اور جی ٹی روڈ سے 15-20 منٹ کی مسافت۔
✔ 3۔ سمارٹ کارڈ ٹیکنالوجی، جس کے ذریعے اب آپ کا پلاٹ رہے ہمیشہ آپ کی جیب میں۔
✔ 4۔ فائل کے بجائے ڈائریکٹ قبضہ
✔ 5۔ 25٪ بکنگ پر فوری قبضہ، بقیہ رقم آسان اقساط میں۔
✔ 6۔ بچوں کیلئے سکول،
جامعہ مسجد اور تھیم پارک،
کرکٹ گراؤنڈ،
جمنیزیئم،
ممبرز کلب،
کمرشل ایریاز،
سولر سٹریٹ لائٹس،
لینڈ سکیپنگ،
کشادہ مین بولے وارڈ،
30 سے 40 فٹ کی کشادہ گلیاں،
مین گیٹ،
چاردیواری،
سیکیورٹی کیمرے اور گارڈز۔
-----------
تو دیر کس بات کی؟ ابھی اپنا پلاٹ بک کروائیں صرف 2 لاکھ سے، ماہانہ قسط 22،000 روپے۔